Official Website

توشہ خانہ ٹو کیس: جج کی عدم دستیابی کے باعث بانی پی ٹی آئی کی درخواست بریت کا فیصلہ نہ سنایا جاسکا

اسلام آباد:توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی کی درخواست بریت پر سماعت بغیر کسی کارروائی کے 14 نومبر تک ملتوی کردی گئی۔اسپیشل جج سینٹرل کی عدم دستیابی کے باعث سماعت ملتوی کی گئی۔ عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستوں…

پارلیمنٹ نے کرپشن کیسز ختم کردیے، جب ہوش آئے گا تو دیر ہوجائے گی، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ نے کرپشن کیسز ختم کردیے، جب ہوش آئے گا تو دیر ہوجائے گی۔ہائی کورٹ میں نیب کے دائرہ اختیار سے متعلق کیس کی سماعت میں جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا کہ بغیر دانتوں والا نیب بھی انجوائے کرے اور لوگ…

عمران خان پر پنجاب میں 54 مقدمات درج ہیں، لاہور ہائیکورٹ میں رپورٹ جمع

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان پر درج مقدمات سے متعلق تفصیلی رپورٹ لاہور ہائی کورٹ میں جمع کروا دی گئی۔سرکاری وکیل فرخ لودھی نے بانی پی ٹی آئی پر درج مقدمات کی رپورٹ لاہور ہائی کورٹ میں جمع کروائی۔ رپورٹ کے مطابق عمران…

الیکشن کمیشن نے عادل بازئی کی نااہلی ریفرنس پر فیصلہ محفوظ کرلیا

اسلام آباد:عادل بازئی کی نااہلی کے لیے دائر مسلم لیگ ن کے ریفرنس پر الیکشن کمیشن نے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں تین رکنی کمیشن نے سماعت کی۔وکیل عادل بازئی نے کہا کہ عادل بازئی کے…

18 آئی پی پیز سے 2 ہفتوں میں معاہدے کا امکان

اسلام آباد: حکومت کی جانب سے ٹیک اینڈ پے موڈ پر 18 آئی پی پیز سے 2 ہفتوں میں معاہدے کا امکان ہے جس سے سالانہ 70 تا 100 ارب روپے کی بچت میں مدد ملے گی۔ذرائع کے مطابق ان کی پیداواری صلاحیت 4267 میگاواٹ ہے تاہم حکومت انھیں ترسیل کے مطابق…

پی آئی اے سمیت پاکستانی ایئر لائنز کی یورپی ممالک میں بحالی کا امکان

کراچی:یورپی ممالک میں پی آئی اے سمیت تمام پاکستانی ایئر لائنز کی بحالی کیلئے نادر موقع سول ایوی ایشن کے ہاتھ آگیا۔ذرائع کے مطابق یورپی ایئرسیفٹی کمیٹی کا اہم ترین اجلاس آئندہ ہفتے 19 نومبر کو برسلز میں شروع ہوگا، اجلاس میں یورپی یونین…

نادرا سے ڈیٹا چوری کا معاملہ؛ ذمہ داروں کیخلاف کارروائی نہ کیے جانے کا انکشاف

اسلام آباد:نادرا سے 27لاکھ پاکستانیوں کا ڈیٹا چوری ہونے کے معاملے پر ذمہ داروں کے خلاف کارروائی نہ کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔رکن قومی اسمبلی آغا رفیع اللہ نے زمہ داران کے خلاف تاحال کارروائی نہ کیے جانے کا انکشاف کیا۔راجہ خرم نواز کی زیر…

اثاثہ جات کیس؛ وزیراعلی خیبر پختون خوا کے وکیل کی مہلت کی درخواست منظور

پشاور ہائیکورٹ نے وزیراعلی کے پی علی امین گنڈاپور کے خلاف اثاثہ جات کیس میں ان کے وکیل کو تیاری کا وقت دینے کی درخواست منظور کرلی۔ہائیکورٹ میں وزیراعلی کے پی علی امین گنڈاپور کو اثاثہ جات کیس میں الیکشن کمیشن کے نوٹس کیخلاف درخواست کی سماعت…

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اسٹیل مل کی بحالی کیلیے روس سے مدد مانگ لی

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اسٹیل مل کی بحالی کےلیے روس سے مدد مانگ لی۔ آئندہ ہفتے پاکستانی ماہرین اور روسی نمائندوں کے درمیان آن لائن مشاورت ہوگی۔ اس کے بعد روسی وفد اسٹیل مل کا دورہ کرے گا جس سے اسٹیل مل کی بحالی میں بڑی پیش رفت…

کراچی؛ الیکٹرونکس شوروم میں چوری کی واردات کا معمہ حل، ملزم گرفتار

کراچی:لانڈھی پولیس نے الیکٹرونکس شوروم میں چوری کی واردات کا معمہ حل کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا۔اس حوالے سے ایس ایچ او لانڈھی وسیم انیس نے بتایا کہ رواں ماہ 6 نومبر کو لانڈھی 6 نمبر میں قائم الیکٹرنکس شوروم میں صبح 6 بجے چوری کی واردات…