Official Website

پشاور ہائیکورٹ کی کاز لسٹ؛ بشریٰ بی بی کی درخواست سماعت کیلیے مقرر نہیں کی گئی

پشاور:ہائی کورٹ نے مقدمات کی سماعت کی کاز لسٹ جاری کردی، جس میں بشریی بی بی کی درخواست کی سماعت شامل نہیں ہے۔ بشریٰ بی بی کی جانب سے مقدمات کی تفصیل کے لیے دائر درخواست 18 نومبر کو سماعت کے لیے مقرر نہیں ہو سکی۔ پشاور ہائی کورٹ نے 18 نومبر…

تحریک انصاف کے حق میں امریکی ممبران کانگریس کا بائیڈن کو ایک اور خط

واشنگٹن: تحریک انصاف کے حمایتیوں نے قومی مفاد میں کام کرنے کے بجائے سیاسی مفاد کو ایک مرتبہ پھر فوقیت دے دی۔ 46 ممبران کانگریس نے تحریک انصاف کے حق میں صدر بائیڈن کو ایک اور خط لکھ دیا، جس میں پاکستان پر بے جا الزامات لگاتے ہوئے الیکشن میں…

پچتون،بلوچ کو بارود سے کنٹرول کرنے کے بجائے تعلیم دی جائے،حافظ نعیم الرحمان

امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ پختون اور بلوچ رو رہے ہیں ان کو بارود سے کنٹرول کرنے کے بجائے تعلیم دی جانی چاہیے۔جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے لاہورمیں الخدمت یوتھ گیدرنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم خیبر پختونخوا…

بس سے گر کر بچہ جاں بحق؛ ڈرائیور اور میٹرو اسٹیشن عملے کیخلاف مقدمہ درج

راولپنڈی میں بچے کے میٹرو بس سے گرکرجاں بحق ہونے پر ڈرائیور اور لیاقت باغ اسٹیشن عملے کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔تھانہ وارث خان نے میڑو بس اتھارٹی کے بس ڈرائیور اور لیاقت باغ میڑو اسٹیشن کے عملے کے خلاف بچے کی والدہ کی مدعیت میں 322 اور…

24 نومبر کو احتجاج لازمی ہوگا، اسٹیبلشمنٹ سے فی الحال رابطہ نہیں ہوا، بیرسٹر سیف

پشاور:مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ 24 نومبر کو احتجاج لازمی ہوگا، اسٹیبلشمنٹ سے فی الحال رابطہ نہیں ہوا۔پریس بریفنگ میں گفتگو کرتے ہوئے صوبائی مشیر بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ 24 نومبر کو مطالبات نہ مانے گئے تو اسلام…

کراچی کی طالبات کا کارنامہ، سبزیوں کو محفوظ کرنے کےلیے حفاظتی شیٹ تیار کرلی

کراچی:کراچی کی طالبات نے پھل اور سبزیوں کو محفوظ بنانے کےلیے بائیو ڈیگریڈیبل پروٹیکٹو شیٹ تیار کرلی ہے، جس کی مدد سے سبزیوں اور پھلوں کو خراب ہونے سے بچایا جاسکتا ہے۔غذائی اجناس کے تحفظ کےلیے ہمدرد یونیورسٹی کے فوڈ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی…

24 نومبر کی کال عمران خان کی رہائی کیلیے ہے، راجا بشارت

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما راجا بشارت نے کہا ہے کہ 24 نومبر کی کال بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) عمران خان کی رہائی کے لیے ہے۔اسلام آباد میں انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈٰیا سے گفتگو میں راجا بشارت نے کہا کہ 24 نومبر کی کال…

پی ٹی آئی کیخلاف کریک ڈاؤن، شعیب شاہین سمیت متعدد رہنماؤں کے گھروں پر چھاپے

اسلام آباد:24 نومبر کو اسلام آباد میں احتجاج کی کال کے پیش نظر پولیس نے پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کی پکڑ دھکڑ شروع کردی، پولیس کے چھاپوں کی سی سی ٹی وی فوٹیجز منظر عام پر آگئیں۔راولپنڈی اور اسلام آباد میں تحریک انصاف کے متعدد…

24 نومبر سے قبل میری گرفتاری کا خدشہ ہے عمران خان کا پیغام ہے پوری تیاری سے نکلنا ہے، بشریٰ بی بی

پشاور:بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی نے کہا ہے کہ میرا سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں، عمران خان کا پیغام ہے کہ 24 نومبر کو پوری تیاری کے ساتھ نکلنا ہے۔پشاورمیں پاکستان تحریک انصاف کے اجلاس میں پہلی بار بشریٰ بی بی…

اسلام آباد ہائی کورٹ کا آئندہ ہفتے کا ڈیوٹی روسٹر جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ کا آئندہ ہفتے کے لیے ڈیوٹی روسٹر جاری کردیا گیا۔روسٹر کے مطابق آئندہ ہفتے اسلام آباد ہائی کورٹ کے تمام ججز دستیاب ہوں گے۔ آئندہ ہفتے 8 سنگل اور 4 ڈویژن بنچ دستیاب ہوں گے۔ ڈویژن بنچ نمبر1 میں چیف جسٹس اور جسٹس ثمن رفعت…