Official Website

پی ٹی آئی کی 24 نومبر کے احتجاج کی حکمت عملی، اراکین پارلیمان کو خصوصی ٹاسک دیا گیا

پشاور:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں منعقدہ اجلاس میں 24 نومبر کے احتجاج کے لیے حکمت عملی مرتب کرلی۔پشاور میں پی ٹی آئی کے اجلاس میں پنجاب اسمبلی کے ارکان اور پارٹی عہدیداروں نے بھی شرکت کی اوراجلاس میں 24 نومبر…

وزارت داخلہ نے پی ٹی اے کو غیر قانونی وی پی این بند کرنے کیلئے خط لکھ دیا

وزارت داخلہ نے پی ٹی اے کو غیر قانونی وی پی این بند کرنے کیلئے خط لکھ دیا۔وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ وی پی این سے دہشت گرد بینک ٹرانزیکشن اور دہشت گردی میں مدد حاصل کرتے ہیں۔وی پی این استمعال کرکے دہشت گرد اپنی شناخت اور بات چیت چھپاتے ہیں،…

آئینی بینچ؛ ایف آئی اے اور ایف بی آر سے غیر ملکی خفیہ بینک اکاؤنٹس کی رپورٹ طلب

اسلام آباد:سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے ایف آئی اے اور ایف بی آر کے غیر ملکی خفیہ بینک اکاؤنٹس کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔آئینی بینچ نے غیر ملکی بینک اکاؤنٹس چھپانے اور لوٹی رقم ریکوری کیس کی سماعت کی۔ بینچ نے لوٹی رقم واپسی پر بھی متعلقہ اداروں…

بشریٰ بی بی سیاست میں قدم رکھیں گی عمران خان کا اہلیہ سے متعلق بیان سامنے آگیا

راولپنڈی:بشریٰ بی بی کے سیاسی میدان میں قدم رکھنے یا نہ رکھنے سے متعلق خبروں کے بعد عمران خان کا بیان سامنے آ گیا۔بانی پی ٹی آئی و سابق وزیراعظم عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کو پیغام رسانی کے لیے استعمال کیا گیا…

عمران خان کی خواہش کے باوجود پاک فوج ڈیل کیلئے تیار نہیں، برطانوی اخبار

راولپنڈی:برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے قید بانی عمران خان کی خواہش کی باوجود فوج کا کسی قسم کی ڈیل کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔برطانوی اخبار گارجین کی رپورٹ کے مطابق سینئرعکسری ذرائع نے بتایا کہ فوج کاعمران…

ضمنی بلدیاتی انتخابات میں پیپلزپارٹی کی کامیابی پر ​​​​​​​پیپلزپیرامیڈیکل سندھ کی مبارکباد

کراچی:پیپلزپارٹی کی ذیلی تنظیم پیپلزپیرامیڈیکل سندھ کی آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن نیاز احمد خاصخیلی نے ضمنی بلدیاتی انتخابات میں پیپلزپارٹی کی کامیابی پر کہا ہے کہ عوام نے نفرت اور تقسیم کی سیاست کو مسترد کرکے خدمت کو چُنا۔نیازاحمد خاصخیلی نے…

راولپنڈی؛ میٹرو بس اسٹیشن پرچار سالہ بچہ بس سے اترتے ہوئے ٹریک پر گرنے سےجاں بحق

راولپنڈی:میڑو بس اسٹیشن لیاقت باغ پر حادثہ، چار سالہ بچہ لیاقت باغ میڑو اسٹیشن پر بس سے اترتے ہوئے ٹریک پر گرنے سے دم توڑ گیا۔ پولیس کے مطابق چار سے پانچ سالہ ریحان نامی بچہ اپنی والدہ اور نانی کے ہمراہ چاندنی چوک میڑو اسٹیشن سے میڑو بس پر…

پیٹرول کی قیمت فی لیٹر 248 روپے 38 پیسے برقرار

اسلام آباد:حکومت نے پیڑولیم مصنوعات کی قیمت میں اگلے 15 روز کے لیے کسی قسم کی تبدیلی نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا اور نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ آئل اینڈ گیس ریگولیٹر اتھارٹی (اوگرا) نے عالمی…

جی ایچ کیو حملہ کیس:عمران خان سمیت متعدد پی ٹی آئی رہنماؤں پر آج فرد جرم عائد ہونے کا امکان

راولپنڈی:سانحہ 9 مئی کے جی ایچ کیو حملہ کیس میں آج عمران خان سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں پر فرد جرم عائد ہونے کا امکان ہے، عدالت نے 125 افراد کو آج طلب کرلیا۔عدالتی حکم پر تفتیشی ٹیم آج جی ایچ کیو حملہ مقدمہ کی سازش مجرمانہ کا…

کراچی: مبینہ مقابلے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

شارع نور جہاں پولیس نے نارتھ ناظم آباد بلاک آر شپ اونر کالج روڈ پر مبینہ مقابلے کے دوران ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔ڈاکو کی شناخت 35 سالہ پرویز کے نام سے کی گئی جس کے قبضے سے اسلحہ ، لوڈ میگزین ، 4 موبائل فونز اور موٹر سائیکل…