Official Website

74 فیصد پاکستانی نوجوان ملک میں رہ کر حالات بہتر بنانے کے خواہش مند، سروے رپورٹ

اسلام آباد:پاکستانی نوجوان ملک کے حالات سے مطمئن اور وطن میں ہی بہتر مستقبل کے لیے پراْمید ہیں۔آئی پی ایس او ایس (IPSOS) کے سروے میں حقائق منظرعام پرآگئے جس سے پتا چلتا ہے کہ نوجوانوں کی بیرون ملک نقل مکانی کے تناظر میں گمراہ کن پروپیگنڈا…

اسلام آباد؛ خاتون کے اغواء اور چوری میں ملوث ملزم گرفتار

اسلام آباد:تھانہ لوہی بھیر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے خاتون کے اغواء اور چوری کی واردات میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق ملزم سے مغویہ، مسروقہ ملکی و غیر ملکی کرنسی، طلائی زیورات اور پرائز بانڈ برآمد کرلیے،…

دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024، دنیا کے 55 ممالک شریک ہوں گے، تیاریاں آخری مراحل میں

کراچی:دفاعی نمائش آئیڈیاز2024 کا کراچی ایکسپو سینٹر میں 19 نومبر سے آغازہوگا، وزیراعظم شہباز شریف افتتاح کریں گے۔ہر دو سال بعد ہونیوالے اس 12ویں انٹرنیشنل ڈیفنس ایگزیبیشن اینڈ سیمینار میں پاکستان اور دوست ممالک کی دفاعی مہارتوں، آلات،…

پی ٹی اے نے وی پی این کی رجسٹریشن کا کام مزید آسان کر دیا

اسلام آباد:پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے اداروں اور فری لانسرز کے لیے وی پی این رجسٹریشن کا عمل مزید آسان کر دیا گیا۔پی ٹی اے کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق سافٹ ویئر ہاؤسز، کال سنٹرز، بینک، سفارت خانے اور فری لانسرز…

پی ٹی آئی کا 24 نومبر کو اسلام آباد کے چاروں اطراف سے دھاوا بولنے کا فیصلہ، ذرائع

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف نے احتجاج کی حکمت عملی طے کرتے ہوئے 24 نومبر کو اسلام آباد کے چاروں اطراف سے دھاوا بولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کی قیادت ہر صورت اسلام آباد پہنچنے کے لیے پر عزم ہے، اس حوالے سے پی ٹی آئی…

بورڈ نے عاقب جاوید کو عبوری کوچنگ کی ذمہ داری سنبھالنے پر قائل کرلیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق کرکٹر عاقب جاوید کو عبوری طور پر کوچنگ کی ذمہ داری سنبھالنے پر قائل کرلیا۔ سابق کرکٹر اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں 2 بار کی چیمپئین ٹیم کے ہیڈکوچ عاقب جاوید دورئہ زمبابوے اور جنوبی افریقہ میں…

آئی ایم ایف مذاکرات بامقصد رہے، منی بجٹ نہیں آ رہا، وزیر خزانہ

اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ کوئی بجٹ نہیں آ رہا، آئی ایم ایف سے مذاکرات تعمیری اور بامقصد رہے۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 12 ہزار 970ارب روپے ٹیکس وصولی کا ہدف پورا کیا جائے گا، ٹیکس…

کراچی: فائرنگ کے واقعات میں خاتون اور نوعمر لڑکے سمیت 3 افراد

شہر کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں خاتون اور نوعمر لڑکے سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق کورنگی سیکٹر 8 گلی نمبر 2 میں گھر کے اندر فائرنگ کے واقعہ میں 40 سالہ دلشاد بی بی زخمی ہوگئی جسے طبی امداد کے لیے جناح اسپتال لیجایا…

گوجرانوالہ میں بھکاریوں کی ’دادی‘ کے چالیسویں پر 8 ہزار افراد کی پرتعیش دعوت، 1 کروڑ سے زائد خرچ

پنجاب کے علاقے گوجرانوالہ میں بھکاریوں نے ’دادی‘ کے چالیسویں پر شاہ خرچی کی نئی مثال قائم کر کے سب کو حیران کردیا۔تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ کے علاقے ٹبہ نگر محمد راہ والی میں گداگروں نے اپنی دادی کے چالیسویں کے موقع پر پرتعیش دعوت کا…

کراچی؛ قائد آباد میں زہریلی چیز کھانے والا شخص دوران علاج دم توڑ گیا

قائد آباد اسپتال چورنگی مکی مسجد کے قریب زہریلی چیز کھانے سے تشویشناک حالت میں جناح اسپتال لایا جانے والا شخص دوران علاج جاں بحق ہوگیا۔چھیپا حکام کے مطابق متوفی کی شناخت 28 سالہ ضیاالرحمٰن کے نام سے کی گئی جبکہ فوری طور پر اس بات کا تعین…