Official Website

احتجاج پرامن ہوگا اور مطالبات پورے ہونے تک اسلام آباد میں بیٹھیں گے، رہنما پی ٹی آئی

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات نے کہا ہے کہ مطالبات پورے ہونے تک اسلام آباد میں بیٹھیں گے اور حکومت پہلے مطالبات مانے تو پھر کوئی دوسری بات ہوگی۔پی ٹی آئی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے پروگرام…

منڈی بہاؤالدین؛ ہیڈ رسول گیم ریزرو میں 400 سے زائد مہمان پرندوں کا غیر قانونی شکار

منڈی بہاؤالدین میں واقع ہیڈ رسول گیم ریزرو میں 400 سے زائد مہمان پرندوں کے غیر قانونی شکار کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ذرائع کے مطابق ہیڈ رسول گیم ریزرو میں نت ہاؤس اور اریگیشن ریسٹ ہاؤس میں آٹھ گاڑیوں میں آنے والے مہمانوں نے ایک ہی شکار کے اجازت…

پی ٹی آئی کے رہنماؤں کی 9 مئی کے حوالے سے ویڈیوز موجود ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات

لاہور:وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں کو 9 مئی کے حملوں میں ملوث قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملوث رہنماؤں کے ناقابل تردید شواہد اور ویڈیوز موجود ہیں لہٰذا ان مقدمات کا جلد فیصلہ کیا جائے۔وفاقی وزیر…

استور گاڑی حادثہ، 11 لاشوں کی تلاش کیلیے دریائے سندھ میں افواج پاکستان کا سرچ آپریشن جاری

راولپنڈی:گلگت کے ضلع استور میں حادثے میں مرنے والے 11 باراتیوں کی لاشوں کو تلاش کرنے کے لیے پاک فوج اور نیوی کے ماہر غوطہ خوروں کا سرچ آپریشن جاری ہے۔ افواج پاکستان کا استور میں مشترکہ سرچ آپریشن جاری ہے، پاک فوج اور پاکستان نیوی کی ماہر…

کراچی؛ چیئرمین و پارلیمانی لیڈر ایم کیو ایم خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کا اجلاس

ترجمان ایم کیو ایم کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کے مرکز بہادرآباد میں چیئرمین و پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا جس میں قیادت کی جانب سے اراکین اسمبلی کو 27 ویں آئینی ترمیم کے مسودے اور آرٹیکل…

بچے اور نوجوان موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں، مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ بچے اور نوجوان نہ صرف موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں بلکہ ایک پائیدار مستقبل بنانے میں ہمارے سب سے بڑے اتحادی بھی ہیں۔ یہ بات انہوں نے اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی…

24 نومبر کو احتجاج کی کال ملک کو ڈی ریل کرنے کی کوشش ہے، نواز شریف

مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ 24 نومبر کو احتجاج کی کال ملک کو ڈی ریل کرنے کی کوشش ہے۔لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ جھوٹا پروپیگنڈا کرنے والوں کو جھوٹا ہی کہیں گے۔ احتجاج کی کال دینے والے…

کراچی؛ کپڑوں کی فیکٹری اور گھروں میں لگنے والی آگ سے بھاری مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا

سائٹ ایریا میں کپڑوں کی فیکٹری اور ڈیفنس میں گھروں کے اندر لگنے والی آگ کے باعث بھاری مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا تاہم خوش قسمتی سے دونوں واقعات میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔اس حوالے سے ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق سائٹ ایریا میں قائم…

بشریٰ بی بی 24 نومبر احتجاج کیلیے متحرک، اراکین اسمبلی کو اہم ہدایات جاری کردیں

پشاور:سابق خاتون اول اور بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے 24 نومبر کے حوالے سے تحریک انصاف کے عہدیداران کو ہدایات جاری کرنا شروع کردیں۔بشریٰ بی بی کی زیر صدارت وزیراعلٰی ہاؤس میں تحریک انصاف کے ہزارہ اور مالاکنڈ ارکان اسمبلی کا اجلاس…

منشیات کی تعلیمی اداروں میں فروخت اور بیرون ملک اسمگلنگ کی کوششیں ناکام

راولپنڈی:اے این ایف نے منشیات کی تعلیمی اداروں میں فروخت اور بیرون ملک اسمگلنگ کی کوششیں ناکام بنادیں۔ترجمان کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس کا ملک بھر میں تعلیمی اداروں اور مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، جس میں 8…