Official Website

عمران خان کو اڈیالہ سے بنی گالہ منتقل کرکے مذاکرات کیے جائیں، وکیل فیصل چوہدری

اسلام آباد:پی ٹی آئی وکیل فیصل چوہدری نے بانی پی ٹی آئی کو اڈیالہ سے بنی گالہ منتقل کرکے مذاکرات کا مطالبہ کردیا۔انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل چوہدری کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل سے نکال کر بنی…

اے سی سی اے کی 120 سالہ تاریخ میں پہلی بار پاکستانی خاتون صدر منتخب

کراچی:ایسوسی ایشن آف چارٹرڈ سرٹیفائیڈ اکاؤنٹنٹس نے پاکستان سے تعلق رکھنے والی عائلہ مجید کو صدر منتخب کرلیا ہے۔عائلہ مجید اے سی سی اے کی 120 سالہ تاریخ میں پاکستان سے اس عہدے کے لیے منتخب ہونے والی پہلی شخصیت بن گئی ہیں۔ عائلہ مجید پلانیٹیو…

مقامی و بین الاقوامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی

کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3ڈالر کم ہوگئی۔اس کے تنیجے میں 2562ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 300 روپے کی کمی سے 267400روپے کی سطح پر آگئی…

ڈسکہ میں سسرالیوں کے ہاتھوں بہو کے قتل کیس میں لرزہ خیز انکشافات

سیالکوٹ: پنجاب کے شہر ڈسکہ میں سسرالیوں کے ہاتھوں حاملہ بہو کے بہیمانہ قتل کے کیس میں لرزہ خیز انکشافات سامنے آگئے۔سسرالیوں نے بہو کو قتل کرنے کے بعد لاش کے ٹکڑے کرکے بوری میں بند کرکے نالے میں پھینک دی تھی۔ لڑکی کا شوہر بیرون ملک مقیم ہے…

قلات میں ایف سی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 7 اہلکار شہید

کوئٹہ:قلات میں سکیورٹی فورسز پر دہشت گردوں کے حملے میں 7 اہل کار شہید ہو گئے۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان کے علاقے قلات میں سکیورٹی فورسز کے کیمپ پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا، جس کے فوری بعد فورسز کی بھاری نفری جائے وقوع پر پہنچی اور…

کراچی میں دفاعی نمائش آئیڈیاز کی تعارفی تقریب

کراچی میں دفاعی نمائش آئیڈیاز کے بارہویں ایڈیشن کی تعارفی تقریب ایکسپو سینٹر میں منعقد کی گئی۔قریب کے موقع پر افواج پاکستان کے رائفل ڈرل کی جانب سے پیشہ ورانہ تربیت کا شاندار مظاہرہ پیش کیا گیا۔دفاعی نمائش کا انعقاد 19 سے 22 نومبر کے درمیان…

جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس کی نئی تفصیلات عدالت میں جمع

اسلام آباد:پولیس نے جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس میں نیا انسپکشن نوٹ عدالت میں جمع کرادیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں سماعت کے دوران انسپکشن نوٹ کو ضمنی 1 کے فقرہ 44 کے طور پر پیش کیا گیا، یہ نوٹ جی ایچ کیو گیٹ کے اطراف 54 مقامات سے جمع کیے گئے…

بجلی کی قیمت ایک ماہ کے لیے کم ہونے کا امکان، کراچی کے صارفین محروم رہیں گے

اسلام آباد:بجلی کی قیمت میں ایک ماہ کے لیے کمی کا امکان ہے تاہم کراچی کے صارفین اس سہولت سے محروم رہیں گے۔ملک کے بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر ہے کہ ایک ماہ کے لیے بجلی ایک روپے ایک پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان ہے۔ اس سلسلسے میں سینٹرل…

مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف سے امریکی قونصل جنرل کی ملاقات

پشاور:مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف سے امریکی قونصل جنرل پشاور شانٹے مور نے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں شخصیات نے دوطرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے، خیبرپختونخوا کے محفوظ و خوشحال مستقبل کیلئے مشترکہ تعاون پر اتفاق…

اے ٹی ایمز میں بایو میٹرک ڈیوائسز لگاکر لوگوں کے اکاؤنٹ سے رقوم نکالنے والے گروہ کا سرغنہ گرفتار

پشاور:ایف آئی اے (آٹومیٹڈ ٹیلر مشین) میں جعلی بایو میٹرک ڈیوائسز فکس کرکے لوگوں کے اکاؤنٹ سے رقومات نکالنے والے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل ڈیرہ اسماعیل خان نے اے ٹی ایم فراڈ میں ملوث منظم گروہ پر چھاپہ مار…