Official Website

ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کو موسمیاتی تبدیلیوں کے اقدامات کیلیے 50 کروڑ ڈالر دینے کا اعلان

اسلام آباد:ایشیائی ترقیاتی بینک نے موسمیاتی تبدیلیوں اور قدرتی آفات سے نمٹنے کی صلاحیت کو مضبوط بنانے کیلیے پاکستان کو 50 کروڑ ڈالرز فراہم کرنے کااعلان کردیا۔پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان 50 کروڑ ڈالر کا معاہدہ طے پایا ہے، اے…

بنوں سے 7 پولیس اہل کاروں کو اغوا کرلیا گیا، ڈی پی او

بنوں سے سات پولیس اہل کاروں کو اغوا کرلیا گیا۔ اغوا کا واقعہ وزیر سب ڈویژن میں پیش آیا ہے، ڈی پی او نے واقعے کی تصدیق کی ہے۔ڈی پی او کے مطابق وزیر سب ڈویژن سے سات اہلکاروں کو اغوا کیا گیا ہے جن کی بازیابی کے لیے کوششیں کی جاری ہیں، واقعہ…

اسلام آباد : 15 نامزد بینکوں میں حج درخواستوں کی وصولی کا آغاز

اسلام آباد : ملک کے 15 نامزد بینکوں میں حج درخواستوں کی وصولی کا آغاز ہوگیا۔ حج درخواست کے ہمراہ دو لاکھ روپے جمع کرانا ہوں گے، دوسری قسط قرعہ اندازی کے بعد وصول کی جائے گی، یکم تا 10 فروری بقیہ حج واجبات ادا کرنا لازمی ہوں گے۔ترجمان مذہبی…

توشہ خانہ جعلی رسیدوں کا کیس؛ عمران خان، بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع

اسلام آباد:توشہ خانہ جعلی رسیدوں کے کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی گئی۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا نے عمران خان کی چھ اور بشریٰ بی بی کی ایک درخواست ضمانت قبل از گرفتاری پر…

پہلے کی طرح 24 نومبر کا احتجاج بھی کامیاب رہے گا، وزیراعلیٰ کے پی

پشاور:خیبرپختونخوا (کے پی) کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے پارٹی عہدیداروں اور صوبے سے تعلق رکھنے والے اراکین پارلیمنٹ کے اجلاس میں 24 نومبر کے احتجاج کو ہر صورت کامیاب بنانے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہلے کی طرح یہ احتجاج بھی…

اس بار پختونخوا کے نوجوانوں نے عمران خان کو نکالنے کا تہیہ کررکھا ہے، بیرسٹر سیف

پشاور:مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ اس بار خیبر پختونخوا کے نوجوانوں نے عمران خان کو نکالنے کا تہیہ کررکھا ہے۔تحریک انصاف کے احتجاج کے حوالے سے اپنے بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ 24 نومبر کے احتجاج کی راہ میں حائل…

فارم 47 کی حکومت ایک سیاسی لاش ہے جسے شہباز شریف اٹھا کر چل رہے ہیں، علی محمد خان

پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا کہنا ہے کہ فارم 47 کی حکومت ایک سیاسی لاش ہے جسے شہباز شریف اٹھا کر چل رہے ہیں، میں ایک بار پھر کہتا ہوں کہ 24 نومبر سے پہلے ہوش کے ناخن لے لیں اور بانی پی ٹی آئی کو باہر نکال کر بنی گالا جانے دیں، بانی پی ٹی…

پی ٹی آئی کے 24 نومبر احتجاج کے اہم اجلاسوں سے عاطف خان سمیت 7 ارکان مسلسل غیر حاضر

پشاور:پاکستان تحریک انصاف کی قیادت 24 نومبر کو حتمی احتجاج کی کامیابی کے لیے سر توڑ کوششوں میں مصروف ہے اور اس حوالے سے اجلاس بھی کررہی ہے جس میں ناراض اراکین اسمبلی نے ابھی تک شرکت نہیں کی۔ وزیراعلیٰ ہاؤس خیبرپختونخوا میں 24 نومبر کے…

گرین چینل پیرامیٹرز میں اچانک ردوبدل، ہزاروں درآمدی کنٹینروں کی کلیئرنس رک گئی

کراچی:پاکستان کسٹمز کے گرین چینل پیرامیٹرز میں اچانک ردوبدل سے اجناس سمیت مختلف اشیاء کے ہزاروں درآمدی کنٹینرز کی کلئیرنس رک گئی ہے جس سے درآمد کنندگان کو خطیر مالی خسارے کا سامنا ہے جبکہ جہاز راں کمپنیوں اور ٹرمینل آپریٹرز کو ڈیمریج اور…

نیشنل ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

اسلام آباد:نیشنل ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس کل منگل کو ہوگا۔ اجلاس کی صدارت وزیراعظم شہباز شریف کریں گے۔ذرائع کے مطابق نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد کے جائزے کیلیے اپیکس کمیٹی کا اجلاس منگل کو ہوگا، اجلاس میں ملکی سلامتی اور…