Official Website

مانتا ہوں پی ٹی آئی دور میں مشترکہ فیصلے ہوتے تھے، فیصل واوڈا

اسلام آباد:سینیٹرفیصل واوڈا نے کہا ہے کہ میں یہ بات بالکل 100 فیصد مانتاہوں کہ جو فیصلے پی ٹی آئی کے دورحکومت میں ہوئے وہ مشترکہ فیصلے تھے، کوئی سنگل آؤٹ فیصلے نہیں تھے۔یہ بد قسمتی کی بات ہے کہ ہمارے ملک میں پالیسیزکا تسلسل نہیں رہتا۔چاہے…

بانی پی ٹی آئی ایک اور دہشت گردی کے مقدمے میں گرفتار، رہائی کھٹائی میں پڑ گئی

راولپنڈی:پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کو راولپنڈی کے تھانہ نیوٹاؤن میں درج دہشت گردی کے مقدمے میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔توشہ خانہ 2 میں اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے ضمانت منظور ہونے کے بعد اب بانی پی ٹی آئی عمران خان کو…

پی ٹی آئی کا احتجاج روکنے کیلئے راولپنڈی میں کنٹینرز کا جال بچھا دیا گیا، دفعہ 144نافذ

راولپنڈی:پی ٹی آئی کے 24 نومبر کو احتجاج کو روکنے کیلئے پنجاب حکومت متحرک ہوگئی۔راستوں کی بندش کے لیے راولپنڈی میں کنٹینرز لگنا شروع ہوگئے۔ احتجاج ناکام بنانے اور پی ٹی آئی کارکنان کو روکنے کیلئے فوارہ چوک اور لیاقت روڈ پر کنٹینرز پہنچا…

50 بندوں کیلیے پورے پاکستان کے کنٹینر اسلام آباد پہنچا دیے گئے ہیں، بیرسٹر سیف

پشاور:مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ 50 بندوں کے لیے پورے پاکستان کے کنٹینر اسلام آباد پہنچا دیے گئے ہیں۔پی ٹی آئی کے 24 نومبر کے احتجاج اور اس کے خلاف حکومتی اقدامات پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے بیرسٹر سیف نے کہا کہ…

توشہ خانہ ٹو کیس؛ عمران خان اور بشریٰ بی بی پر آج فرد جرم عائد ہونیکا امکان

اسلام آباد:توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی پر آج فرد جرم عائد ہونے کا امکان ہے۔اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ 2 کیس کی سماعت اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند کریں گے۔گزشتہ سماعت پر…

حسن نواز دیوالیہ: قیادت نہ روکے تو شریف خاندان کا سارا کچا چٹھا کھول کر رکھ دیں، ندیم افضل چن

اسلام آباد:پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ شریف خاندان کے جو کرتوت یہاں ہیں وہ ہی لندن میں ہیں، کچھ تو شرم کریں۔ برطانوی عدالت نے حسن نواز کو دیوالیہ قرار دیا جس کے بعد شریف فیملی کے ترجمان نے آج بیان دیا تھا کہ شریف…

راولپنڈی ؛ ان لینڈ ریونیو انفورسمنٹ نے بھاری مقدار میں نان ڈیوٹی پیڈ و جعلی سگریٹ ضبط کر لیے

راولپنڈی:فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)کے ماتحت ادارے ان لینڈ ریونیو انفورسمنٹ نیٹ ورک اسکواڈ نے بھاری مقدار میں نان ڈیوٹی پیڈ و جعلی سگریٹ ضبط کر لیے ہیں۔ایف بی آر کے مطابق راجہ بازار راولپنڈی میں ایک گاڑی سے جعلی اور اسمگل شدہ سگریٹس…

پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت سے پولیس اہلکار انتقال کرگیا

پشاور:خیبرپختونخوا کے دارالحکومت میں قائم لیڈی ریڈنگ اسپتال میں ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت سے پولیس اہلکار انتقال کرگیا۔ تھانہ پھندو میں تعینات پولیس اہلکار کو چند روز قبل ڈینگی کی تشخیص ہوئی تھی، جس کے بعد طبیعت بگڑنے پر اہل خانہ اُسے لیڈی ریڈنگ…

اسموگ تدارک، حکومت لاہور سے صنعتوں کو دوسری جگہ منتقل کرے گی، عدالتی فیصلے میں انکشاف

لاہور ہائیکورٹ نے اسموگ پر قابو پانے اور ماحولیاتی بہتری کے لیے اٹھائے گئے صوبائی حکومت کے اقدامات کی تعریف کرتے ہوئے انہیں قابل تحسین قرار دیا اور فیصلے میں لکھا ہے کہ اس سے پہلے کبھی ایسے اقدامات نہیں ہوئے۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم…

جی ایچ کیو حملہ کیس؛ عمران خان نے دستخط کرکے اہم دستاویز وصول کرلی

راولپنڈی:عمران خان نے جی ایچ کیو حملہ کیس سے متعلق اہم دستاویز دستخط کرکے وصول کرلی۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ اڈیالہ جیل پہنچے، جہاں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو جی ایچ کیو حملہ کیس کا انسپکشن نوٹ فراہم کر دیا…