Official Website

کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

کوہاٹ: خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ کے علاقے ڈھوڈہ شریف میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے پولیس اہلکار کو شہید کردیا۔ ڈھوڈہ شریف میں ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکار پر نامعلوم افراد نے اندھا دھند فائرنگ کی اور پھر موقع سے فرار ہوگئے۔واقعے کے بعد…

پی ٹی آئی احتجاج سے قبل اسلام آباد میں پھر سے دفعہ 144 نافذ

پاکستان تحریک انصاف کے حتمی احتجاج سے قبل انتظامیہ نے ایک بار پھر وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ کر دی۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کی جانب سے اسلام آباد میں 2 ماہ کیلیے دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے، جس کے مطابق وفاقی…

پہلے کی طرح 24 نومبر کا احتجاج بھی کامیاب رہے گا، وزیراعلیٰ کے پی

پشاور:خیبرپختونخوا (کے پی) کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے پارٹی عہدیداروں اور صوبے سے تعلق رکھنے والے اراکین پارلیمنٹ کے اجلاس میں 24 نومبر کے احتجاج کو ہر صورت کامیاب بنانے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہلے کی طرح یہ احتجاج بھی…

یو اے ای فنڈز میں سرمایہ کاری، وزیر اطلاعات پنجاب نے انگریزی اخبار کے آرٹیکل کو غلط قرار دیدیا

لاہور:وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے انگریزی اخبار میں شائع ہونے والے آرٹیکل میں حکومت پنجاب کی یو اے ای کے فنڈز میں سرمایہ کاری کی خبر کو سراسر غلط قرار دے دیا۔اپنے بیان میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ حکومت پنجاب نے کسی بھی یو اے ای کے فنڈ…

الیکشن ٹربیونلز نتائج کے تنازعات کے فیصلوں میں سست روی کا شکار ہیں، فافن

اسلام آباد:فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے کہا ہے کہ ملک میں ہونے والے عام انتخابات کے نتائج کے حوالے سے الیکشن ٹریبونلز بلوچستان کے علاوہ دیگر علاقوں میں نتائج کے تنازعات کافیصلہ کرنے میں سست روی کا شکار ہیں اور اب تک صرف 17 فیصد…

سا بق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد دسمبر میں پاکستان آئیں گے، استقبال کے لیے تیاریاں شروع

سا بق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان دسمبر کے آخری ہفتے پاکستان پہنچے گے، اسلام آباد میں ان کی واپسی کے لیے تیاریاں شروع کر دی گئیں جبکہ استقبالیہ کمیٹی بھی تشکیل دے دی گئی۔ترجمان میری پہچان پاکستان کے مطابق سابق گورنر سندھ عشرت العباد…

آئی ایم ایف حیران تھا کہ پاکستانی معیشت 14 ماہ میں کیسے سنبھل گئی، وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومتی اقدامات سے ملکی معیشت میں استحکام آرہا ہے، آئی ایم ایف حیران تھا کہ پاکستانی معیشت 14 ماہ میں کیسے سنبھل گئی.اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا…

علامہ اقبال کی شاعری سے متاثر عالمی شخصیات کی لاہور آمد

لاہور:شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کی شاعری سے متاثر ہونے والی بین الاقوامی شخصیات نے لاہور کا رخ کرلیا،مہمانوں کو ڈبل ڈیکر سیاحتی بس سے لاہور کی سیر کروائی گئی۔اقبال کی شاعری کی بات ہو اور لاہور شہر کا ذکر نہ آئے ایسا بھلا کیسے ہو سکتا ہے ،…

پشاور؛ پی ٹی آئی 24 نومبر کے احتجاج سے قبل اندرونی اختلافات کا شکار

پشاور:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی صوبائی تنظیم 24 نومبر کے احتجاج سے قبل اندرونی اختلافات کا شکار ہوگئی ہے اور پشاور کے اہم پارٹی عہدیداروں نے استعفیٰ دے دیا ہے۔پی ٹی آئی میں عہدوں کی تقسیم کے معاملے پراختلافات شدت اختیار کرنے کے بعد…

حکومت پنجاب نے کسان کارڈ کی تعداد بڑھا کر ساڑھے 7 لاکھ کردی

لاہور: حکومت پنجاب کی جانب سے وزیراعلیٰ پنجاب کسان کارڈ کی تعداد میں ڈھائی لاکھ کا اضافہ کردیا گیا ہے۔ترجمان محکمہ زراعت کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کسان کارڈ کی تعداد 5لاکھ سے بڑھا کر 7لاکھ 50ہزار کر دی ہے۔ کسان کارڈ کے…