Official Website

وی پی این کو غیرشرعی کیوں قرار دیا، چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل نے وجہ بتادی

لاہور: اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین علامہ راغب نعیمی نے ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک (وی پی این) کو غیر شرعی قرار دینے کی وجہ بتا دی۔ چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل علامہ راغب نعیمی نے کہا کہ وی پی این کو رجسٹر کرلیں اور مثبت تنقید کریں تو اس…

9 مئی کی منصوبہ بندی؛ شاہ محمود قریشی سمیت 21 ملزمان پر فرد جرم عائد

لاہور:سانحہ 9 مئی کی منصوبہ بندی سے متعلق کیس میں شاہ محمود قریشی سمیت 21 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی گئی۔سانحہ 9مئی سے متعلق منصوبہ بندی کا الزام میں تھانہ ریس کورس میں درج مقدمے کی سماعت کوٹ لکھپت جیل میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت…

ٹیکس نادہندگان کے خلاف کاروائیوں میں تیزی لائی جائے، وزیرِ اعظم

اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ٹیکس نادہندگان کے خلاف کاروائیوں میں تیزی لائی جائے۔وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت معیشت کی صورتحال پر جائزہ اجلاس ہوا جس میں وزارتِ خزانہ نے آئی ایم ایف کے وفد سے ہونے والی…

اسلام آباد؛پی ٹی آئی احتجاج کے دوران گرفتار دو خواتین کو شناختی پریڈ کیلیے جیل بھیجنے کا حکم

اسلام آباد:انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران درج مقدمے میں گرفتار دو خواتین کو شناختی پریڈ کے لیے جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔ دونوں خواتین شہناز ملک اور روبین غفور کو پولیس نے انسداد دہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا کے…

وی پی این کا حلال حرام سے کیا تعلق مذہب کا مذاق اڑایا جارہا ہے، سینیٹ قائمہ کمیٹی آئی ٹی

اسلام آباد:سینیٹ قائمہ کمیٹی آئی ٹی نے کہا ہے کہ وی پی این کا حلال حرام سے کیا تعلق؟ مذہب کا مذاق اڑایا جارہا ہے، چیئرمین پی ٹی اے نے کہا ہے کہ وی پی این کے بغیر آٹی انڈسٹری نہیں چل سکتی جب کبھی انٹرنیٹ بند کرنا ہوتا ہے تو پھر انڈسٹری کو…

ڈپٹی اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی کے چیمبر میں ملازمین کے بغیر اجازت داخلے پر پابندی

پشاور:ڈپٹی اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی کے چیمبر میں ملازمین کے بغیر اجازت داخلے پر پابندی عائد کردی گئی۔ حکام نے ڈپٹی اسپیکر کے چیمبر میں ملازمین کے بغیر اجازت داخل ہونے پر شدید تحفظات کا اظہار کیا تھا جس کے بعد یہ پابندی عائد کی گئی ہے۔ اس…

آئینی بینچ؛ 50فیصد سے زائد ووٹ لینے والے امیدواروں کو کامیاب قرار دینےکی درخواست جرمانے کیساتھ خارج

اسلام آباد:سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے الیکشن میں 50 فیصد زائد ووٹوں لینے والے امیدواروں کو کامیاب قرار دینے کی درخواست خارج کر دی۔جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ نے مختلف مقدمات پر سماعت کی۔ جسٹس عائشہ ملک، جسٹس جمال…

عمران خان و دیگر کیخلاف مقدمے میں پیش کی گئی کہانی مشکوک تھی، بریت کیس کا فیصلہ جاری

اسلام آباد:عمران خان و دیگر کی تھانہ آبپارہ میں درج مقدمے میں بریت کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا گیا، جس میں عدالت نے کہا کہ مقدمے میں پیش کی گئی کہانی مشکوک تھی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی ،فیصل واوڈا ،شیخ رشید، صداقت…

آئیڈیاز نمائش کے پیش نظر کراچی میں دفعہ 144 نافذ، ہر قسم کے جلسے جلوس اور مظاہرے پر پابندی

دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 کے پیش نظر کراچی بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔ کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے شہر میں 18 سے 24 نومبر تک دفعہ 144 نافذ کردی۔کمشنر کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق دفعہ 144 کا نفاذ دفاعی نمائش آئیڈیاز کی وجہ سے…

یہ جنگ خان کی آزادی کی نہیں ملک کے لیے ہے، بشریٰ بی بی کی آڈیو سامنے آگئی

پشاور: پی ٹی آئی اجلاس سے خطاب کی بشری بی بی کی آڈیو سامنے آگئی جس میں وہ کارکنوں کو عمران خان کا پیغام دے رہی ہیں۔آڈیو پیغام میں بشریٰ بی بی نے کہا کہ آپ لوگوں کو گاڑیوں کی ویڈیو بنانی ہے جس میں عام عوام بھی نظر آئے، احتجاج میں صرف ورکرز…