Official Website

بنوں سے 7 پولیس اہل کاروں کو اغوا کرلیا گیا، ڈی پی او

7
Banner-970×250

بنوں سے سات پولیس اہل کاروں کو اغوا کرلیا گیا۔ اغوا کا واقعہ وزیر سب ڈویژن میں پیش آیا ہے، ڈی پی او نے واقعے کی تصدیق کی ہے۔ڈی پی او کے مطابق وزیر سب ڈویژن سے سات اہلکاروں کو اغوا کیا گیا ہے جن کی بازیابی کے لیے کوششیں کی جاری ہیں، واقعہ اتمانزئی سب ڈویژن کے قریب پیش آیا۔پولیس کے مطابق اہل کاروں کی بازیابی کے لیے آپریشن جاری ہے۔