Official Website

دورہ چین، مریم نواز کی زیر صدارت انویسٹمنٹ کانفرنس، چینی کمپنیوں کی سرمایہ کاری میں اظہار دلچسپی

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت گوانگ ژو میں انویسٹمنٹ کانفرنس ہوئی جس میں چینی کمپنیوں نے پاکستان اور پنجاب میں سرمایہ کاری کیلیے دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے چین میں چھٹا روز بھی مصروف…

26 نومبر احتجاج، بری ہونے والے کارکنان کو اسلام آباد پولیس نے پھر گرفتار کرلیا

اسلام آباد پولیس نے 26 نومبر احتجاج میں بری ہونے والے 29 کارکنان کو عدالت کے باہر سے دوبارہ گرفتار کرلیا۔26 نومبر احتجاج کیس میں گرفتار ملزمان کو شناختی پریڈ کے بعد عدالت میں پیش کیا گیا جس پر جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے ملزمان کو مختلف…

فیصلہ خلاف دیں تو پولیس افسران سیکیورٹی واپس لے لیتے ہیں، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ

پشاور:چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس اشتیاق ابراہیم نے ججز کو سیکیورٹی کی عدم فراہمی پر برہمی کا اظہار کردیا۔صوبے میں سیکیورٹی صورتحال کے حوالے سے خیبرپختونخوا بار کونسل کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے کہا کہ جب جج…

پشاور؛ امام مسجد نے رشتے کے تنازع پر سابق سسر کو گولی مار کر قتل کردیا

پشاور:تھانہ داؤد زئی کی حدود میں امام مسجد نے رشتہ کے تنازعہ پر اپنے سابق سسر کو فائرنگ کرکے قتل اورمنگیتر کو زخمی کردیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔ مسماۃ صبا نور سکنہ دامان افغانی نے پولیس کو بتایا کہ فضل حق سکنہ افغان مہاجر کیمپ کوہاٹ کے…

ہمارے 12 شہید 100 زخمی ہیں اور میڈیا پر بٹھائے مداری کہہ رہے ہیں گولی نہیں چلی، علی امین گنڈاپور

پشاور: وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ ہمارے بارہ شہید اور 100 سے زائد زخمی ہیں اور میڈیا پر بیٹھائے گئے مداری کہہ رہےپشاور میں تقریب سے بات کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ ہمارے لوگوں پر ریاست نے گولیاں برسائیں اور شہید کیا گیا، انہیں…

ضلع کرم میں امن وامان کی خراب صورتحال سے متعلق پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

پشاور:ضلع کرم میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورت حال پر قابو پانے، بنیادی سہولیات کی بحالی اور روزمرہ کی زندگی معمول پر لانے سمیت دیگر امور کو بحال کرنے کے لیے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔رٹ پٹیشن کرم سے تعلق رکھنے والے وکیل…

ملکی معیشت کیلئے اچھی خبر، خیبر پختونخوا میں گیس کے نئے ذخائر دریافت

اسلام آباد: او جی ڈی سی ایل نے خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت کے بیٹانی-2 کنویں میں گیس اور کنڈینسیٹ کے نئے ذخائر دریافت کر لیے۔ تر جمان او جی ڈی سی ایل کے مطابق ولی بلاک ساماناسک فارمیشن میں یہ پہلی ہائیڈرو کاربن دریافت ہے، ساما ناسک…

ڈی چوک احتجاج: رینجرز اہلکاروں کی شہادت کا مقدمہ عمران خان، بشریٰ بی بی و پی ٹی آئی رہنماؤں پر درج

اسلام آباد:ڈی چوک احتجاج کے دوران رینجرز اہل کاروں کی شہادت کا مقدمہ عمران خان، بشریٰ بی بی اور پی ٹی آئی کی اعلیٰ قیادت کے خلاف درج کرلیا گیا۔ پی ٹی آئی احتجاج میں رینجرز اہل کاروں کی شہادت کے معاملے میں تھانہ رمنا میں بانی پی ٹی آئی…

مریم نواز کا جنکوکمپنی کا دورہ، پاکستان میں مینوفیکچرنگ یونٹ قائم کرنے کی دعوت

پاکستان :وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپنے دورہ چین کے دوران جنکو کمپنی کے ہیڈ آفس کا دورہ کیا اور پاکستان میں اپنا مینوفیکچرنگ یونٹ قائم کرنے کی دعوت دی۔اس دوران اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ پاکستان جنکو کی چوتھی بڑی مارکیٹ ہے، جنکو…

سیکیورٹی فورسز کی کے پی اور بلوچستان میں کارروائیاں، 43 خوارج ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے لکی مروت میں ایک اور بلوچستان میں دو کارروائیوں میں 16 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا، چند روز کے دوران کے پی اور بلوچستان میں ہلاک دہشت گردوں کی تعداد 43 ہوگئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق 9 دسمبر سے اب تک خیبر پختونخوا اور بلوچستان…