Official Website

یونان کشتی حادثہ؛ پاکستانی سفارتخانے میں ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلیے خصوصی سیل قائم

اسلام آباد:وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کی ہدایت پر یونان میں پاکستانی سفارتخانے میں ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے خصوصی سیل قائم کر دیا گیا۔یونان میں پاکستانی سفارتخانہ ریسکیو کیے گئے افراد اور ان کے اہل خانہ کے مابین روابط اور انکی مدد کے…

بلوچستان اسمبلی کی نشست پی بی۔ 45 کوئٹہ کے 15 حلقوں پر دوبارہ پولنگ مؤخر

کوئٹہ:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ بلوچستان اسمبلی کی نشست پی بی۔ 45 کوئٹہ کے 15 حلقوں پر دوبارہ پولنگ 5 جنوری کو ہوگی۔الیکشن کمیشن نے کہا کہ 15پولنگ اسٹیشنوں پر دوبارہ انتخاب امن و امان کی صورتحال کی وجہ سے موخر کیا گیا۔ذرائع کے…

کراچی: شادی میں ہوائی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

کراچی:گلستان جوہر بھٹائی آباد میں شادی کی خوشی میں کیے جانے والی ہوائی فائرنگ سے ایک نوجوان جاں بحق ہوگیا۔رپورٹ کے مطابق ہفتےاور اتوارکی درمیانی شب گلستان جوہر تھانے کے علاقے گلشن جوہر بلاک 9 بھٹائی آباد میں فائرنگ سے ایک نوجوان ہلاک…

ٹی ایچ کیو اسپتال گوجر خان میں ای سی جی مشین چوری کرنیکی انوکھی واردات

راولپنڈی:تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال گوجرخان کے ایمرجنسی وارڈ سے ای سی جی مشین چوری کرنے کی انوکھی واردات سامنے آئی ہے۔ای سی جی مشین و لیڈز چوری ہونے پر تھانہ گوجرخان میں چوری کا مقدمہ ایم ایس ڈاکٹر سرمد حسین کیانی کی مدعیت میں درج کیا…

قوم پوچھ رہی ہے ہماری مساجد اورمدارس کے فیصلے یہودی مالیاتی ادارے کریں گے، جے یو آئی

اسلام آباد:جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے ترجمان اسلام غوری نے صدر مملکت آصف علی زرادری کے مدراس بل پر اعتراضات کے معاملے پر ردعمل میں کہا ہے کہ صدر نے تسلیم کیا ہے کہ چند ٹکوں کے عوض ملکی اور قومی آزادی گروی رکھ دی گئی ہے۔اسلم غوری نے…

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقا، تیسرا ٹی ٹوئنٹی بارش کے باعث منسوخ

جنوبی افریقا اور پاکستان کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا تیسرا اور آخری میچ بارش کے باعث منسوخ ہوگیا۔دونوں ٹیموں کو سیریز کے آخری مقابلے کے لیے جوہانسبرگ میں مدِ مقابل ہونا تھا۔اس سے قبل میدان کے اطراف میں بجلی گرنے کا واقعہ پیش آیا جس کی…

یونان میں مہاجرین کی کشتی ڈوبنے سے 5 افراد ہلاک، متعدد پاکستانیوں کو بچالیا گیا

ATHENS:یونان کے جنوبی جزیرے گیودوس میں مہاجرین کو لے کر جانے والی لکڑی کی بنی کشتی ڈوبنے سے 5 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ ہلاکتوں میں مزید اضافہ کا خدشہ ہے تاہم پاکستانیوں سمیت دیگر ممالک کے چند شہریوں کو بچالیا گیا ہے۔خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ…

جے یو آئی نے ضلعی تنظیموں کو مدارس بل سے متعلق ممکنہ فیصلوں کی روشنی میں تیار رہنے کا اشارہ دے دیا

جمعیت علماء اسلام خیبر پختونخوا نے مدارس بل پر مولانا فضل الرحمن اور وفاق المدارس کے موقف کی تائید کرتے ہوئے تمام اضلاع کی تنظیموں کو ہدایات جاری کرتے ہوئے 17 دسمبر کے ممکنہ فیصلوں کی روشنی میں تیار رہنے کا اشارہ دے دیا۔ جے یوآئی کے صوبائی…

علی امین گنڈاپور کے گارڈز کواحتجاج میں گولی چلاتے ہوئے دیکھا گیا، وزیراطلاعات

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ نے دعویٰ کیا ہے کہ خیبرپختونخوا (کے پی) کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے گارڈز نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج میں فائرنگ کی۔وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نے وزیراعلیٰ کے پی…

سندھ حکومت کی رینجرز اختیارات میں توسیع کیلیے وفاق کو باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کرنے کی درخواست

حکومت سندھ نے صوبے میں رینجرز کے اختیارات میں ایک سال کی توسیع کرنے کے لیے وفاق کو باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کرنے کی درخواست کر دی۔کراچی میں رینجرز کو پولیس کے دیے گئے اختیارات میں مزید توسیع کر دی گئی ہے سندھ حکومت نے کراچی میں رینجرز کو 90…