خیبر میں پاک افغان سرحد کے قریب دراندازی ناکام، چار خوارجی ہلاک، ایک سپاہی شہید
خیبر:ضلع خیبر میں پاک افغان سرحد کے قریب سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں چار دہشت گرد مارے گئے جب کہ ایک سپاہی شہید ہوگیا۔پاک فوج کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ضلع خیبر کے علاقے راجگال میں پاکستان اور افغانستان کی سرحد کے قریب 19 اور 20 دسمبر کی…