Official Website

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی

اسلام آباد:حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی ہے جبکہ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 252 روپے 10 پیسے برقرار رکھی ہے۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے گزشتہ 15 روز کے دوران…

کراچی؛ کورنگی میں دو بچوں کی ماں نے گلے میں پھندا لگا کر پنکھے سے لٹک کر خودکشی کر لی

کورنگی علی اکبر شاہ گوٹھ کی رہائشی دو بچوں کی ماں نے گلے میں پھندا لگا کر پنکھے سے لٹک کر خودکشی کر لی۔تفصیلات کے مطابق کورنگی کے علاقے ابراہیم حیدری علی اکبر شاہ گوٹھ میں مارکیٹ والی گلی نمبر8 میں واقعے ایک گھر سے خاتون کی گلے میں دوپٹے کا…

وزیر اطلاعات عطا تارڑ کی لبنانی ہم منصب سے ملاقات، لبنان کی سالمیت کے حوالے سے عزم کا اعادہ

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے ترکیہ کے شہر استنبول میں اپنے لبنانی ہم منصب زیاد میکیری سے ملاقات کے درمیان لبنان کی علاقائی سالمیت اور امن کے قیام کے حوالے سے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔ملاقات کے دوران انہوں نے نے شام میں…

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما صدیق الفاروق انتقال کر گئے

راولپنڈی:مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور متروکہ وقف املاک بورڈ کے سابق چیئرمین صدیق الفاروق انتقال کر گئے۔خاندانی ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے سابق پریس سیکریٹری، ہاؤس بلڈنگ فنانس کارپوریشن و متروکہ وقف املاک بورڈ کے سابق چیئرمین گردوں کے…

سعودی عرب میں موبائل چارجر سے گھر میں خوفناک آتشزدگی؛ 7 افراد جاں بحق

سعودی عرب میں ایک المناک واقعے میں موبائل چارجر نے ایک خاندان کے سات افراد کی جان لے لی۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے مشرقی علاقے الاحسا کے ایک گھر کے ڈرائنگ روم میں لگنے والی خوفناک آگ نے پورے گھر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔آگ کے دھوئیں…

اسکردو؛ گاڑی لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگئی، 5افراد جاں بحق

اسکردو/ اسلام آباد:روندو ملوپہ کے مقام پر گاڑی لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگئی جس کے باعث پہاڑی تودے میں دب کر پانچ افراد کے جاں بحق ہوگئے۔ذرائع کے مطابق ریسکیو کی ٹیم جائے حادثے کی طرف روانہ ہوئی، گاڑی اسکردو سے شینگوس جا رہی تھی۔ اسسٹنٹ…

وزیر داخلہ نے یونان میں تارکین وطن کی کشتی الٹنے کے واقعہ کا نوٹس لے لیا

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے غیر قانونی طور پر یورپ جانے والے تارکین وطن کی کشتی الٹنے کے واقعہ کا نوٹس لے لیا کشتی میں بعض پاکستانی تارکین وطن بھی سوار تھے۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے یونان کے جنوبی جزیرہ کے قریب کشتی الٹنے کے افسوس ناک…

’’بات چیت کا سلسلہ جاری اور بیان بازی کو ختم ہونا چاہیے‘‘

لاہور:گروپ ایڈیٹر ایاز خان کا کہنا ہے کہ کنفیوژن دونوں طرف ہے، یہ صرف تحریک انصاف میں نہیں ہے، تحریک انصاف میں انھوں نے بغیر اجازت مذاکرات کا قدم اٹھا لیا، مسلم لیگ (ن) والے جو کہہ رہے ہیں وہ بھی ٹھیک کہہ رہے ہیں ان کو بھی اب تک مذکرات کی…

پشاور؛ نامعلوم افراد کی گاڑی پر فائرنگ، ایکسائز آفیسر زخمی

پشاور:نامعلوم افراد نے گاڑی پر فائرنگ کردی، جس سےا یکسائز آفیسر زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق ہشت نگری فردوس کے قریب فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس میں ایکسائز اینڈ انٹیلیجنس کے آفیسر بابر جمیل زخمی ہو گئے۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق واقعہ گزشتہ رات…

ڈبلیو ایچ او نے بغیر پیشگی اطلاع پولیو مہم افسران کو برطرف کردیا، اہلخانہ سراپا احتجاج

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے خیبر پختونخواہ میں اپنے مقامی 73 یونین کونسل آپریشن افسران کو برطرف کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈبلیو ایچ او نے بغیر کسی پیشگی اطلاع کے افسران کو برطرف کردیا ہے اور نوٹس میں کہا ہے کہ وہ فوری طور پر اپنی…