Official Website

مذکرات سے حکومت اور پی ٹی آئی دونوں کو فائدہ نہیں ہوگا، جاوید لطیف

اسلام آباد:پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ مذاکرات کا حکومت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) دونوں کو فائدہ نہیں ہو گا اوراگر ملزمان کو بچانے کی کوششوں نہ ہوتی تو اب تک 9 مئی واقعات کا فیصلہ ہوچکا ہوتا۔مسلم…

بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں تیز ترین 11 ہزار رنز مکمل کر لیے

پاکستان کے سابق کپتان بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں تیز ترین 11 ہزار رنز مکمل کر لیے۔بابر اعظم نے 11 ہزار ٹی ٹوینٹی رنز بنانے کا کارنامہ 298 اننگز میں انجام دیا۔اس سے قبل ویسٹ انڈیز کے جارح مزاج بلے باز کرس گیل نےیہ کارنامہ 314 اننگز میں…

اسلام آباد میں 29 دسمبر کوعظیم الشان ملین مارچ ہوگا، امیر جماعت اسلامی

لاہور:جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے اعلان کیا ہے کہ 29 دسمبر کو اسلام آباد میں اہل غزہ و فلسطین کے حق میں عظیم الشان ملین مارچ ہو گا۔لاہور میں جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے…

کراچی، سنگین الزامات پر برطرف پولیس افسران کو بلیک کمپنی بھیجنے کا حکم نامہ منسوخ

کراچی:انسپکٹر جنرل (آئی جی) سندھ نے مبینہ سنگین الزامات کی بنیاد پر چار تھانے داروں سمیت 5 پولیس افسران کو عہدوں سے ہٹا کر بلیک کمپنی بھیجنے کا حکم نامہ 24 گھنٹوں میں منسوخ کردیا۔آئی جی سندھ کے دفتر سے گزشتہ روز شہر قائد کے چار تھانے داروں…

چین کا کراچی میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری سے میگا میڈیکل سٹی کے منصوبے کا اعلان

کراچی:چینی سرمایہ کاروں نے کراچی میں ایک ارب ڈالر کی خطیر سرمایہ کاری سے میگا میڈیکل سٹی کے قیام کے منصوبے کا اعلان کردیا۔ ایف پی سی سی آئی نے کراچی میں اپنے ہیڈ آفس میں ایک اعلیٰ سطحی چینی وفد کی میزبانی کی جس میں چینی وفد نے کراچی میں…

چیئرمین پی ٹی آئی کا اسلام آباد کے سرکاری اسپتالوں کو خط، 24 سے 28 نومبر کا ریکارڈ مانگ لیا

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے پولی کلینک، پمز اور سی ڈی اے سے ریکارڈ کے حصول کے لیے خط لکھ دیا۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گور پر نے خط میں سی سی ٹی وی فوٹیجز مانگ لی ہیں اور 24 نومبر سے 28 نومبر…

پی ٹی آئی کا لاشوں پر پروپیگنڈا بے نقاب،لاپتا افراد کی فہرست میں شامل شخص سامنے آگیا

اسلام آ باد:پاکستان تحریک انصاف کالاشوں پر گمراہ پروپیگنڈا بے نقاب ہوگیا، لاپتا افراد کی فہرست میں شامل خالد مزاری کا ویڈیو بیان سامنے آگیا۔تحریک انصاف لاشوں پر سیاست کرنے کے لیے جھوٹا اور من گھڑت پروپیگنڈا کرتے ہُوئے ایک بار پھر رنگے…

نیشنل اسٹیڈیم کی تزئین وآرائش کے ساتھ پچز کی تیاری جاری

کراچی:چیمپئنزٹرافی کے لیے نیشنل اسٹیڈیم کی تزئین وآرائش کے ساتھ پچز کی تیاری بھی جاری ہے۔ آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے پی سی بی کے چیف کیوریٹر ٹونی ہیمنگ کی زیرنگرانی پچز بنانے کا عمل جاری ہے۔ کراچی کے 2 روزہ دورے پر آنے والے غیرملکی چیف…

میجر جنرل جواد ریاض پاکستان کوسٹ گارڈز کے ڈی جی تعینات

اسلام آباد:میجر جنرل جواد ریاض کو بریگیڈیئرغلام عباس کی جگہ سیکنڈ منٹ بنیاد پر پاکستان کوسٹ گارڈز کا ڈائریکٹر جنرل تعینات کر دیا گیا ہے۔جبکہ بارانی زرعی یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر اکرام علی کو 3 سالہ ڈیپوٹیشن پر راولپنڈی ثانوی تعلیمی بورڈ…

کوئٹہ، وندر آدم کھنڈ کے قریب ٹریفک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق

کوئٹہ:بلوچستان کے علاقے وندر آدم کھنڈ میں ٹریفک حادثے میں ایک خاندان کے 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔حادثہ قومی شاہراہ پر ٹرک اور کار میں تصادم کے نتیجے میں پیش آیا، جاں بحق تمام افراد کی میتوں کراچی کی حسین ہزارہ گوٹھ کی امام بارگاہ ابو الفضل…