Official Website

کراچی:فائرنگ سے مسجد کے پیش امام سمیت 3 افراد زخمی

ملیر اور منگھو پیر میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے مسجد کے پیش امام سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق شرافی گوٹھ کے علاقے ملیر ایکسپریس وے ندی کے قریب فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوگئے۔ زخمی ہونے والوں کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح اسپتال…

ڈی آئی خان؛ پولیو ٹیم پر دہشتگردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید، ورکر زخمی

ڈی آئی خان:نامعلوم دہشت گردوں کے پولیو ٹیم پر حملے میں ایک پولیس اہلکار شہید اور ایک ورکر زخمی ہوگیا جب کہ ضلع صوابی میں بھی ایک اہلکار کو شہید کردیا گیا۔پولیس نے بتایا کہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈی آئی خان کرک بانڈہ داؤد شاہ میں نامعلوم دہشت…

خیبرپختونخوا اسمبلی میں اینٹوں کے بھٹے ریگولرائز کرنے کا قانون منظور

پشاور:خیبرپختونخوا میں پہلی مرتبہ اینٹوں کی بھٹیوں کو بھی قانونی دائرہ اختیار کے اندر لاتے ہوئے صنعت کا درجہ دے دیا گیا۔اس سلسلے میں خیبرپختونخوااسمبلی نے اینٹوں کے بھٹوں کی ریگولرائزیشن کے فیصلے کے تحت اینٹ بھٹوں کی رجسٹریشن بل مجریہ 2024…

گورنر خیبرپختونخوا نے مشال یوسفزئی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کی منظوری دے دی

پشاور:گورنر خیبرپختونخوا نے مشال یوسفزئی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کی منظوری دے دی۔ وزیر اعلٰی خیبر پختونخوا کی معاون خصوصی مشال اعظم یوسفزئی کو ڈی نوٹیفائی کرنیکی سمری گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کو موصول ہوئی۔ سمری میں وزیر اعلٰی کیجانب سے گورنر…

اسکولوں میں سردیوں کی تعطیلات کا اعلان، فروری 2025 تک کون سے اسکول بند رہیں گے

پشاور:خیبرپختونخوا کے محکمہ تعلیم نے اسکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبرپختونخوا کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق سردی والے علاقوں میں تمام نجی و سرکاری اسکولز 22 دسمبر سے 31 دسمبر تک…

بھاگنے کا طعنہ دینے والے مشکل وقت میں لندن بھاگ جاتے ہیں، زرتاج گل نے حکومت کو لاش و کفن چور کہہ دیا

پارلیمانی لیڈر سنی اتحاد کونسل زرتاج گل وزیر نے موجودہ حکومت پر اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ آج ہمیں بھاگنے کے طعنے دینے والے مشکل وقت میں جوتے چھوڑ کر لندن بھاگ جاتے ہیں آپ کی حکومت ووٹ چور اور خزانہ چور تو تھی ہی اب لاش اور کفن چور بھی بن گئی…

سول نافرمانی کی کال واپس نہیں لی، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ سول نافرمانی کی کال واپس نہیں لی ہے۔پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر نے کہا کہ سول نافرمانی کی کال بانی پی ٹی آئی نے دی ہے اور کال…

یونان کشتی حادثے میں جاں بحق پاکستانیوں کی تعداد 4 تک پہنچ گئی

اسلام آباد:دفتر خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ یونان میں تارکین وطن کی کشتی الٹنے کے حادثے میں چار پاکستانی جاں بحق ہوئے ہیں۔یونان کے جنوب میں کشتی الٹنے کے واقعے پرترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے اہم پیشرفت سے آگاہ کیا۔دفتر خارجہ کی ترجمان…

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا دورہ چین مکمل، وطن واپس پہنچ گئیں

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اپنا دورہ چین مکمل کر کے خصوصی طیارے کے ذریعے گوانگ زو سے لاہور پہنچ گئیں، پارٹی ذرائع کے مطابق مریم نواز کو سخت سکیورٹی میں ان کی رہائش گاہ جاتی امرا رائیونڈ پہنچا دیا گیا۔وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف دس رکنی وفد کے…

فلائی جناح کا نیا جہاز کراچی پہنچ گیا، فلیٹ میں شامل طیاروں کی تعداد 6 ہوگئی

کراچی:پاکستان کے سستے ترین کرایوں کی حامل ایئرلائن فلائی جناح کا ایک نیا جہاز فضائی بیڑے میں شامل ہونے کے لیے کراچی پہنچ گیا۔ انتظامیہ فلائی جناح کے مطابق ائیرلائن کے فلیٹ میں شامل ہونے کے لیے نیا طیارہ اتوار کی شب کراچی ائیرپورٹ پر اترا،…