Official Website

ٹرانسفارمیشن پلان، ایف بی آر نے بورڈ ممبران کے عہدے ختم اور ضم کردیے

اسلام آباد: ٹرانسفارمیشن پلان کے تحت ایف بی آر میں مختلف بورڈ ممبران کے عہدے ختم اور ضم کردیئے گئے۔ ایف بی آر کے ممبر آئی ٹی اینڈ ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن کو ضم کرکے ان کی جگہ ڈائریکٹر جنرل تعینات کیا جائے گا جو ممبر ان لینڈ ریونیو آپریشن کے…

4 اکتوبر کو ہر صورت ڈی چوک پر پُرامن احتجاج کریں گے، علیمہ خان

بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ 4 اکتوبر کو ہر صورت ڈی چوک پر پُرامن احتجاج کریں گے، ہمیں دس بار بھی احتجاج میں آنا پڑا تو آئیں گے۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں علیمہ خان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی عوام کی خاطر…

پاکستان کا مشرق وسطیٰ میں جنگی صورتحال کا خاتمہ، تنازعات کے حل پر زور

اسلام آباد: پاکستان نے مشرق وسطی میں بگڑتی ہوئی صورت حال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے جنگی صورت حال ختم کرنے اور تنازعات کے حل پر زور دیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں…

کراچی میں باجوڑ سے تعلق رکھنے والے نوجوان کی سرکٹی لاش ملی

کراچی: نیپیئر تھانے کے علاقے پرانا حاجی کیمپ کچراکنڈی سے ایک نوجوان کی سربریدہ لاش ملی ہے۔اطلاع ملنے پرپولیس موقع پرپہنچ گئی اورپولیس نے لاش کوتحویل میں لینے کے بعد قانونی کارروائی کےلیے سول اسپتال منتقل کردیا گیا۔ایس ایچ او فداخان کے…

پی ٹی آئی کراچی جلسہ؛ عدالت کا ڈپٹی کمشنر ایسٹ و ویسٹ کو 7اکتوبر تک فیصلہ کرنیکا حکم

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے باغ جناح میں پاکستان تحریک انصاف کو جلسے کی اجازت نہ ملنے سے متعلق ڈپٹی کمشنر ایسٹ اور ایس ایس پی کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر ڈپٹی کمشنر ایسٹ اور ایس ایس پی ایسٹ کو 7 اکتوبر تک پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ…

ڈپٹی سپرٹنڈنٹ اڈیالہ بازیابی کیس؛ وزارت دفاع کو بیان حلفی جمع کرانے کا حکم

راولپنڈی: ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے ڈپٹی سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل بازیابی کیس میں وزارت دفاع کو بیان حلفی جمع کروانے کا حکم دے دیا۔ڈپٹی سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل محمد اکرم کی بازیابی سے متعلق دائر پٹیشن پر سماعت لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے…

مہنگائی میں ہماری توقعات سے زیادہ کمی آئی ہے، وزیرخزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کا آخری پروگرام بنیادی اصلاحات کرنے سے ہوگا۔اسلام آباد میں پاکستان اکنامک ڈیش بورڈ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ…

پی سی بی نے بابراعظم کا استعفی منظور کرلیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے مینز وائٹ بال ٹیم کے کپتان بابراعظم کا استعفیٰ منظور کرلیا۔بورڈ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سلیکشن کمیٹی کو مستقبل میں وائٹ بال کرکٹ کی حکمت عملی بنانے کا عمل شروع کرنے کا کام سونپا گیا ہے…

اولاد اپنے والدین کی دوسری شادی کیخلاف ہوتی ہے، جویریہ عباسی

کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ جویریہ عباسی نے والدین کے دوسری شادی کے فیصلے پر بچوں کی ناراضگی پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔جویریہ عباسی نے رواں سال 15 مارچ کو ایک نجی تقریب میں عدیل حیدر نامی بزنس مین سے دوسری شادی کی…

‘حاملہ ہونا بےغیرتی نہیں’، حبا بخاری کی حمایت میں میرا سیٹھی سامنے آگئیں

لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ میرا سیٹھی نے مقبول اداکارہ حبا بخاری کی حالیہ وائرل تصاویر پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب دے دیا۔میرا سیٹھی نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی اسٹوری میں ایک سوشل میڈیا پوسٹ کا اسکرین شاٹ…