Official Website

جسٹس جمال مندوخیل نے تلخ حقیقت سے پردہ اٹھادیا

کراچی: سپریم کورٹ کے جج جسٹس جمال مندوخیل نے ایک تلخ حقیقت سے پردہ اٹھادیا کہ لوگ بہت سی باتوں کا علم ہوئے بغیر اپنی سطحی رائے قائم کرلیتے ہیں۔ججز بھی عوامی رائے کا سامنا کرتے ہیں تاہم انہیں عوامی رائے عامہ اور سوشل میڈیا سے متاثر ہوئے…

میرے شوہر سلیم، شاہ رخ، فواد اور ہمایوں سے زیادہ رومانوی ہیں، ماہرہ خان

برطانیہ: پاکستان سمیت بھارت میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والی سُپر اسٹار ماہرہ خان نے اپنے شوہر سلیم کریم کو رومانوی ہیرو قرار دے دیا۔حال ہی میں لندن میں پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سب سے بڑے ایوارڈ شو کی تقریب کا انعقاد ہوا تھا جس میں…

ہمارے یہاں صدارتی ایوارڈز سفارشوں سے ملتے ہیں، فضیلہ قاضی

کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ فضیلہ قاضی نے کہا ہے کہ ہمارے یہاں صدارتی ایوارڈز سفارشوں سے ملتے ہیں اور ایوارڈ دینے والوں کو کام کرنے والے اداکار نظر ہی نہیں آتے۔حال ہی میں فضیلہ قاضی نے اپنے شوہر و سینیئر ادکار قیصر…

امید ہے الیکشن کمیشن اب ہمارے انٹراپارٹی انتخابات قبول کرلیگا، چیئرمین پی ٹی آئی

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ امید ہے الیکشن کمیشن ہمارے انٹراپارٹی انتخابات اب قبول کرلیگا۔الیکشن کمیشن کے رکن نثار درانی کی سربراہی میں 4 رکنی بینچ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس پر سماعت کی۔ چئیرمین پی ٹی آئی…

دنیا کے مہنگے ترین چاول

ٹوکیو: Kinmemai Premium نامی چاول خصوصی طور پر ہاتھ سے چنے گئے چاولوں کا ایک انتخاب ہے جو دنیا کے سب سے مہنگے چاول ہیں۔یہ چال 109 ڈالرز فی کلوگرام میں فروخت ہوتے ہیں جو گنیز ورلڈ ریکارڈ کا اعزاز رکھتا ہے۔چاول زمین پر سب سے زیادہ غذائیت سے…

مالی سال کی پہلی سہہ ماہی میں تجارتی خسارہ 5ارب 43کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا

اسلام آباد: رواں مالی سال 2024-25 کی پہلی سہہ ماہی (جولائی تا ستمبر 2024) کے دوران ملک کا تجارتی خسارہ 4.24 فیصد اضافے کے ساتھ 5ارب 43کروڑ ڈالر سے زائد رہا جبکہ برآمدات 97 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کے اضافے سے 7 ارب 87 کروڑ 50 ڈالر سے زائد…

مٹھائی کے ڈبوں میں چھپائی ہیروئن، آئس 4 ممالک میں اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

اینٹی نارکوٹکس فورس ( اے این ایف) نے مٹھائی کے ڈبوں میں چھپائی منشیات 4 ممالک میں بھیجنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ترجمان اے این ایف کے مطابق اے این ایف نے خفیہ اطلاع پر کامیاب کارروائی کرتے ہوئے کراچی میں واقع کورئیر آفس میں برطانیہ ، سری لنکا…

وفاقی ٹیکس محتسب نے ٹیکس دہندگان کی سہولت کیلیے ہیلپ ڈیسک قائم کر دی

اسلام آباد: وفاقی ٹیکس محتسب (ایف ٹی او) نے ایف بی آر کے تعاون سے ایف ٹی او ہیڈ کوارٹرز میں ٹیکس دہندگان کی سہولت کے لیے ہیلپ ڈیسک قائم کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ٹیکس دہندگان کو ریٹرن فائل کرنے میں مشکلات کا سامنا کرنے میں مدد کرنے کے…

حکومت سندھ کا اجلاس؛ کُتے کی قبر کو محفوظ ورثہ قرار دینے کی منظوری

کراچی: محکمہ ثقافت سندھ نے کُتے کی قبر کو محفوظ ورثہ قرار دینے کی منظوری دے دی چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ کی زیر صدارت محکمہ ثقافت کی ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں سیکریٹری ثقافت ایڈوائزری کمیٹی کے میمبر حمید ہارون، کلیم اللہ…

پی آئی اے کا ترکیہ کیلیے فلائٹ آپریشن عارضی طور معطل

کراچی: قومی ایئر لائن (پی آئی اے) نے ترکیہ کے لیے اپنا فلائٹ آپریشن عارضی طور پر معطل کر دیا۔ذرائع کے مطابق استنبول ایئرپورٹ پر قومی ایئر لائن کو انوینٹری اور سلاٹ کی عدم ادائیگی کے باعث 28 ستمبر سے پی آئی اے نے اپنا آپریشن بند کیا…