Official Website

راولپنڈی میں پی ٹی آئی کارکنوں کی پکڑدھکڑ جاری، مزید 170ملزمان گرفتار

راولپنڈی: پی ٹی آئی کارکنوں کی مختلف مقدمات میں پکڑ دھکڑ جاری ہے، اسی سلسلے میں مزید 170 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔28 ستمبر کو لیاقت باغ (راولپنڈی) میں پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج، جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ پر درج مقدمات میں نامزد ملزمان…

زمین کا قبضہ نہ دینے پر ڈی جی اور کلکٹر پشاور ڈیولپمنٹ اتھارٹی کو گرفتار کرنے کا حکم

پشاور: زمین کا قبضہ نہ دینے کے کیس میں عدالت نے ڈی جی اور کلکٹر پشاور ڈیولپمنٹ اتھارٹی کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔زمین کے حصول کے لیے سول کورٹ پشاور میں دائر درخواست پر سماعت سول جج ملک احتشام الحق نے کی، جس میں عدالت نے ڈائریکٹر جنرل پی…

حکومت کچھ بھی کرلے، گنڈاپور کی سربراہی میں ڈی چوک پہنچیں گے، بیرسٹر سیف

پشاور: مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ حکومت کچھ بھی کرلے، وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی سربراہی میں ڈی چوک پہنچیں گے۔پی ٹی آئی کے احتجاج کے حوالے سے اپنے بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ حواس باختہ جعلی حکومت نے ڈی…

لاہور میں دفعہ 144 کا فوری نفاذ؛ سیاسی اجتماعات اور احتجاج پر پابندی

لاہور: حکومت پنجاب نے صوبائی دارالحکومت لاہور میں دفعہ 144 کا فوری نفاذ کرتے ہوئے سیاسی اجتماعات اور احتجاج پر پابندی لگادی۔ترجمان صوبائی محکمہ داخلہ کے مطابق حکومت پنجاب نے لاہور میں 6 دن کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی ہے، جس کے تحت شہر میں…

لاپتا ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ سمیت اڈیالہ جیل کے 4 ملازمین برطرف

راولپنڈی: اڈیالہ جیل راولپنڈی کے لاپتا ڈپٹی سپریٹینڈنٹ سمیت 4 ملازمین کو نوکری سے برطرف کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق برطرف ہونے والوں میں لاپتا ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد اکرم ،اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ ریاض خان اور 2 وارڈرز شامل ہیں۔ راولپنڈی افسران کو جیل…

ریسکیو1122نے ماہ ستمبر کی کارکردگی رہورٹ جاری کر دی

کرک(نمائندہ خصوصی)ریسکیو1122کرک کا ماہانہ کارکردگی رپورٹ براۓ ستمبر 2024.ڈائریکٹر جنرل ریسکیو1122 خیبرپختونخوا ڈاکٹر محمد آیاز خان اور ڈائریکٹر آپریشن ساؤتھ ریجن عمران خان یوسفزئی کے احکامات کی روشنی میں اور ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر جان محمد…

ربیع سیزن میں پنجاب اور سندھ کو پانی کی قلت کا سامنا ہوگا، ارسا

اسلام آباد: ارسا ایڈوائزری کمیٹی کا کہنا ہے کہ ربیع سیزن میں آبپاشی کے لیے 16 فیصد کی کمی سے 2کروڑ 19لاکھ ایکڑ فٹ پانی دستیاب ہوگا۔ ارسا ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس چئیرمیں ارسا کی زیر صدارت ہوا جس میں ارسا ممبران ، واپڈا اور آبپاشی حکام…

کراچی: ٹریفک حادثے میں راہگیر جاں بحق

کراچی: اسلامیہ کالج کے قریب ٹریفک حادثے میں راہگیر جاں بحق ہوگیا ۔نیو ایم اے جناح روڈ اسلامیہ کالج کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا جس کی لاش چھیپا کے رضا کاروں نے ضابطے کی کارروائی کے لیے جناح اسپتال پہنچائی۔ریسکیو حکام کا…

گوگل پر میری عُمر 50 سال ہے جو غلط ہے ، ندا یاسر

کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف مارننگ شو میزبان اور اداکارہ ندا یاسر نے اپنی عُمر سے متعلق انکشاف کردیا۔حال ہی میں ندا یاسر کے مارننگ شو میں نادیہ جمیل، عروسہ صدیقی اور کومل عزیز نے بطورِ مہمان شرکت کی جہاں ان تینوں اداکاراؤں نے…

اننیا پانڈے کی پسندیدہ آن اسکرین پاکستانی جوڑی کون؟

ممبئی: بالی ووڈ انڈسٹری کی نئی اُبھرتی ہوئی نوجوان اداکارہ اننیا پانڈے نے اپنے پسندیدہ پاکستانی اداکاروں کے نام بتا دیے۔پاکستان سمیت بھارت کے مختلف سوشل میڈیا پیجز پر اننیا پانڈے کی مختصر ویڈیو وائرل ہورہی ہے جوکہ بھارت کے مشہور آئیفا…