Official Website

آئی سی سی: سری لنکن اسپنر پر ایک سال کی پابندی عائد

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) نے سری لنکا کے اسپنر پراوین جے و کراما پر ایک سال کی پابندی عائد کر دی۔آئی سی سی کے مطابق سری لنکن اسپنر پراوین جے وکراما پر ایک سال کے لیے ہر قسم کی کرکٹ کھیلنے پر پابندی عائد کی گئی ہے جس میں چھ…

وفاقی جامعہ اردو، اساتذہ و ملازمین کے احتجاج کا دائرہ وسیع

کراچی: وفاقی جامعہ اردو گلشن کیمپس میں اساتذہ و ملازمین نے تنخواہوں، ہاوس سیلنگ و پینشن کی عدم ادائیگی اور دیگر مسائل کے خلاف احتجاج کا دائرہ وسیع کرلیا ۔گزشتہ ماہ سے جاری احتجاج میں شریک مظاہرین نے انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی کی، مظاہرے میں…

حلوے کے ڈبوں میں 10 کلو آئس اور ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

کراچی: اینٹی نارکوٹکس فورس نے کارروائی کےدوران حبشی حلوے کی آڑ میں برطانیہ،سری لنکا،ہانگ کانگ اورنیوزی لینڈ بھیجے جانے والے کنسائنمنٹس کے ذریعے 7کلوگرام سے زائد آئس اورساڑھے تین کلوگرام ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ ترجمان اے…

وزیراعظم سے ذاکر نائیک کی ملاقات، ‘امت مسلمہ آپ پر نازاں ہے’

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے معروف اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کو پاکستان آمد پر خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ امت مسلمہ آپ پر نازاں ہے۔وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے ممتاز اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے…

نواز شریف کا دورہ برطانیہ ایک بار پھر مؤخر

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کا دورہ برطانیہ ایک بار پھر مؤخر ہوگیا۔مسلم لیگ ن کے ذرائع سےکو ملنے والی اطلاع کے مطابق نواز شریف کی لندن روانگی کا شیڈول آئینی ترمیمی بل کی پارلیمان سے منظوری سے مشروط…

آرٹیکل 63 اے پر سماعت: چیف جسٹس نے پی ٹی آئی کا بینچ پر اعتراض مسترد کردیا

اسلام آباد: آرٹیکل 63 اے کی سماعت کے دوران پی ٹی آئی نے بینچ کی تشکیل کو غیرقانونی قرار دے دیا، چیف جسٹس نے اعتراض مسترد کردیا اور کہا کہ ہم سب کا مشترکہ فیصلہ ہے بینچ کے اعتراض کو مسترد کرتے ہیں۔ سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے کی تشریح…

قومی ایئرلائن نے ترکیہ کے لیے فلائٹ آپریشن 13 اکتوبر تک عارضی طور پر معطل کر دیا

کراچی: پی آئی اے نے ترکیہ کی پروازوں کے لیےانوینٹری اورسلاٹ کی عدم ادائیگی کی وجہ سے اپنا فضائی آپریشن عارضی طور پر بند کردیا۔ذرائع کے مطابق قومی ائیرلائن نے ترکیہ کے لیے اپنا فلائٹ آپریشن عارضی طورپرمعطل کردیا،13اکتوبرتک پی آئی اے کی…

کچھ لوگ مجھے پی ٹی آئی کا چیئرمین نہیں دیکھنا چاہتے، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ کچھ لوگ مجھے پارٹی کا چیئرمین نہیں دیکھنا چاہتے مگر انہیں ناکامی کا سامنا کرنا پڑے گا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا…

ملائیشیا کے وزیراعظم انورابراہیم تین روزہ دورے پرپاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف کی دعوت پر ملائیشیا کے وزیراعظم داتو سری انور ابراہیم پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ملائیشیا کے وزیراعظم نور خان ایئربیس پہنچے جہاں وزیراعظم شہبازشریف نے معززمہمان کا پرتپاک…

معیشت، سوسائٹی، گورننس کو ڈیجیٹلائز کررہے ہیں، وزیرمملکت آئی ٹی

اسلام آباد: وزیرمملکت آئی ٹی شزہ فاطمہ نے کہا ہے کہ ملک میں آئی ٹی اور ٹیلی کام سیکٹر تیزی سے ترقی کر رہا ہے اور حکومت معیشت، سوسائٹی اور گورننس کو ڈیجیٹلائز کر رہی ہےوزارت آئی ٹی کے مطابق وزیر مملکت آئی ٹی شزہ فاطمہ سے ایتھوپیا کے سفیر…