عالیہ بھٹ کی جاسوسی ایکشن تھرلر فلم ’الفا‘ کب ریلیز ہوگی تاریخ سامنے آگئی
ممبئی: یَش راج فلمز نے اعلان کیا ہے کہ ان کی بڑی ایکشن انٹرٹینر فلم ’الفا‘ 25 دسمبر 2025 کو سینما گھروں کی زینت بنے گی اور اس فلم کو آدتیہ چوپڑا پروڈیوس کر رہے ہیں۔فلم میں عالیہ بھٹ اور شرواری واگ مرکزی کرداروں میں نظر آئیں گی جبکہ ہریتھک…