Official Website

مارشل لا میں بھی ایسا نہیں ہوا جو نہاد جمہوری حکومت میں ہو رہاہے، حافظ نعیم

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ مارشل لا میں بھی ایسا نہیں ہوا جو نہاد جمہوری حکومت میں ہو رہاہے۔منصورہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ اس وقت ملکی صورتحال تشویشناک ہے۔ حکومت امن و…

وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کی گرفتاری کی متضاد اطلاعات

اسلام آباد: ڈی چوک احتجاج کے لیے قافلے کے ہمراہ کے پی ہاؤس پہنچنے والے وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کو گرفتار کرنے کی اطلاعات سامنے آئیں تاہم سرکاری ذرائع نے گرفتاری کی تردید کردی۔ وزیراعلیٰ کے پی کی گرفتاری کے لیے پولیس اور رینجرز…

کسی شرپسند کو ڈی چوک کے قریب پھٹکنے نہیں دیں گے، وزیر اطلاعات

اسلام آباد: وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ کسی شرپسند کو ڈی چوک کے قریب پھٹکنے نہیں دیں گے۔وفاقی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ دنیا کے کئی ممالک کے سربراہان پاکستان آ رہے ہیں۔ پاکستان کو اللہ…

وزیراعلی کے پی کی گرفتاری کیخلاف پی ٹی آئی وکلاء کا پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کا فیصلہ

پشاور: وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی گرفتاری کیخلاف پی ٹی آئی وکلاء ونگ نے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔وزیراعلی کے وکیل عالم خان ادینزئی ایڈوکیٹ نے کہا کہ پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کررہے ہیں،…

پی ٹی آئی کے ساتھ دہشت گردوں والا سلوک کرنا چاہیے، وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے ساتھ وہی سلوک کرنا چاہیے جو دہشت گردوں کے ساتھ کیا جاتا ہے۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ ہمیشہ سے جو بات کہتی رہی ہوں، آج دُنیا کے سامنے آ گئی…

لاہور میں سلمان راجہ سمیت پی ٹی آئی کارکنان گرفتار

لاہور ہائیکورٹ کے قریب سے پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ، وکلا اور پی ٹی آئی کے متعدد کارکنوں کو گرفتار کرلیا گیا۔پی ٹی آئی کارکنان اور وکلا نے عمران خان کی ہدایات پر جی پی او چوک پر احتجاج شروع کیا تو پولیس نے انہیں گرفتار کرلیا۔ اس…

جے شنکر کا تحریک انصاف کی جدوجہد سے کوئی تعلق نہیں، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ جے شنکر کا تحریک انصاف کی جدوجہد سے کوئی تعلق نہیں۔مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا کے بیان سے متعلق وضاحت دیتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ ہندوستان سے متعلق پی ٹی آئی…

رؤف صدیقی کو ریلیف؛ غیر قانونی بھرتیوں کا نیب ریفرنس واپس بھیجنے کا حکم

کراچی: احتساب عدالت نے ایم کیو ایم رہنما رؤف صدیقی سمیت دیگر کیخلاف سندھ اسمال انڈسٹریز میں غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق ریفرنس بذریعہ ڈی جی نیب چیئرمین نیب کو واپس بھیجنے کا حکم دیدیا۔کراچی کی احتساب عدالت نے سندھ اسمال انڈسٹریز میں غیر…

گنڈاپور کے قافلے میں پی ٹی آئی کارکن ہیں، کوئی افغان باشندہ نہیں، بیرسٹر سیف

پشاور: مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور کے قافلے میں پی ٹی آئی کے کارکن شامل ہیں، افغان باشندوں کی شمولیت کا جھوٹا پروپیگنڈا کیا گیا ہے۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے…

کراچی کو جدید اور بہترین شہر بنانے کیلیے 3 ارب ڈالرز کی ضرورت ہے، وزیراعلیٰ سندھ

اسلام آباد: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی کو جدید اور بہترین شہر بنانے کے لیے 3 ارب ڈالرز کی ضرورت ہے۔نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں عہدے داروں سے ملاقات کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا…