Official Website

ڈبلیو ڈبلیو ای؛ کس ریسلر کی کمائی کتنی ہے جانیے

8
Banner-970×250

ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ (ڈبلیو ڈبلیو ای) میں ٹاپ ریسلرز کی تنخواہوں سے متعلق حیران کن انکشاف ہوا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلر بروک لیسنر سب سے زیادہ کمائی کرنے والے ریسلر ہیں، جنہوں نے 2024 تک 12 ملین ڈالر (یعنی 33 ارب پاکستانی روپوں سے زائد) کمائے ہیں۔دیگر سپر اسٹارز جیسے جان سینا، رومن رینز وغیرہ ڈبلیو ڈبلیو ای میں خاطر خواہ تنخواہ لینے کیلئے جانے جاتے ہیں۔ اگرچہ ان میں سے کچھ مستقل بنیادوں پر ڈبلیو ڈبلیو ای میں نظر نہیں آرہے ہیں تاہم وہ بعض اوقات بڑے ایونٹس میں شرکت کرکے مداحوں کو محظوظ کرتے ہیں۔