Official Website

پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کو گرفتار کرنے کا دعویٰ

ملتان: پاکستان تحریک انصاف کی ممبر قومی اسمبلی زرتاج گل وزیر کو گرفتار کیے جانے کا دعویٰ کیا جا رہا ہے۔زرتاج گل کے وکیل فدا حسین نے دعویٰ کیا ہے کہ زرتاج گل وزیر کو گزشتہ شام ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا تھا جس کے بعد 3 ایم پی او کے…

اننیا پانڈے کا لال مرچوں سے نظر اُتارنے کا انکشاف

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ اننیا پانڈے نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ہر ہفتے لال مرچوں سے اپنی نظر اُتارتی ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق اننیا پانڈے نے اپنے حالیہ انٹرویو میں نظرِ بد کے بارے میں بات کی اور کہا کہ وہ بھی اس پر یقین رکھتی ہیں۔اننیا پانڈے…

ڈرامہ سیریل ‘خئی’ کی اداکارہ عظمیٰ حسن لندن میں لُٹ گئیں

برطانیہ: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سُپر ہٹ ڈرامہ سیریل ‘خئی’ کی اداکارہ عظمیٰ حسن کو لندن میں لُوٹ لیا گیا۔عظمیٰ حسن نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی اسٹوری میں خصوصی نوٹ جاری کیا جس میں اُنہوں نے اپنے ساتھ پیش آنے والا افسوسناک واقعہ…

کنگنا رناوت ‘تنو ویڈز منو 3’ میں کتنے کردار ادا کریں گی

ممبئی: بالی ووڈ کی متنازع اداکارہ و سیاستدان کنگنا رناوت کی سُپر ہٹ فلم ‘تنو ویڈز منو’ کے تیسرے سیکوئل میں اداکارہ کے کردار سے متعلق اہم انکشاف ہوا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق کنگنا رناوت کی بلاک بسٹر فلم ‘تنو ویڈز منو’ کا تیسرا سیکوئل اپنی…

"شوبز میں آنے سے قبل ایئر ہوسٹس تھی، دوران ملازمت ڈراموں کی آفر ہوئی”

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ و ماڈل ازیکا ڈینیئل نے انکشاف کیا ہے کہ وہ شوبز میں آنے سے قبل بطورِ ایئرہوسٹس ملازمت کرتی تھیں۔حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران ازیکا ڈینیئل نے اپنے کیریئر کے بارے میں کھل کر بات کی، اداکارہ نے کہا کہ…

ریکھا شوہر کی موت کے بعد بھی ‘سندور’ کیوں لگاتی ہیں وجہ سامنے آگئی

ممبئی: بالی ووڈ کی سینیئر اور تجربہ کار اداکارہ ریکھا اپنے شوہر مکیش اگروال کی موت کے بعد بھی مختلف تقریبات میں اپنی مانگ میں سندور لگائے نظر آتی ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریکھا نے سال 1990 میں دلی کے صنعتکار مکیش اگروال سے شادی کی تھی…

جے شنکر کا دورہ پاکستان، محسن نقوی کیساتھ کرکٹ ڈپلومیسی پر تبادلہ خیال کا امکان

لاہور: آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی میں بھارتی ٹیم کی پاکستان آمد کے حوالے سے شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس اہم ثابت ہو سکتا ہے۔شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس 15 اور 16 اکتوبر کو اسلام آباد میں ہوگا جس میں کئی ممالک کے سربراہان اور نمائندے…

انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلیے پاکستانی ٹیم کا اعلان، اہم فاسٹ بولر شامل

ملتان: پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے اپنی پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا ہے، فاسٹ بولر عامر جمال کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ پیر 7 اکتوبر سے ملتان میں شروع ہوگا۔قومی ٹیم کے کپتان شان…

احتجاج کی آڑ میں بلوائیوں کا دارالحکومت پر دھاوا، حقائق منظرِ عام پر آگئے

اسلام آباد: سیاسی جماعت کے مارچ کی آڑ میں بلوائیوں کی پر تشدد کارروائیوں کی فوٹیج اور ہوشروبا حقائق منظرِ عام پر آگئے۔ہنگامہ آرائی پھیلانے کی نیت سے خیبر پختونخوا سے آنے والے شر پسندوں نے تمام قانونی حدود پھلانگتے ہوئے قانون نافذ کرنے…

عمران خان کی بہنوں کا دہشت گردی کیس میں جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے عمران خان کی بہنوں کو ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔انسداد دہشت گردی عدالت میں بانی پی ٹی آئی کی بہنوں سمیت 105 ورکرز کے خلاف تھانہ کوہسار میں دہشتگردی کی دفعات کے تحت درج…