Official Website

ڈی ایس پی سی ٹی ڈی کی ریکی اور واردات کیسے کی گئی فوٹیج سامنے آگئی

کراچی: ڈی ایس پی سی ٹی ڈی سندھ علی رضا کو کیسے شہید کیا گیا، دہشت گردوں نے کیسے ریکی کی اور کیسے واردات انجام دی اس حوالے سے سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ حافظ قاسم رشید بائیکا کے ذریعے شکیل کارپوریشن تک پہنچا،…

وزیراعلی کے پی پولیس یا کسی ادارے کی حراست میں نہیں، وزیر داخلہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے وزیراعلٰی خیبر پختونخواہ علی امین گنڈاپور کی گرفتاری کی تردید کردی۔وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی نے تحریک انصاف کے احتجاجی مظاہرین کے ہاتھوں تشدد سے جاں بحق پولیس کانسٹیبل عبد الحمید شاہ کی…

تحریک انتشار کا مقصد لاشیں گرانا تھا، وزیر اطلاعات

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ تحریک انتشار نے جو احتجاج کی کال دی تھی اس کا مقصد تھا کہ لاشیں گریں۔عطا تارڑ نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سمجھ سے باہر ہے تحریک انتشار نے جو احتجاج کی…

بانی چیئرمین کے اعلان تک احتجاج جاری رہے گا، شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے بانی چیئرمین کے اعلان تک احتجاج جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے بیان میں کہا کہ جب تک کپتان حکم نہیں دیتے ڈی چوک سمیت ملک بھر میں پرامن احتجاج طےشدہ طریقۂ کار اور ترتیب…

مریم نواز کا اسلام آباد میں کانسٹیبل کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پی ٹی آئی احتجاج میں شدید زخمی ہوکر شہید ہونے والے کانسٹیبل عبدالحمید شاہ کی شہادت پر گہرے رنج اور دکھ کا اظہار کیا ہے۔مریم نواز نے شہید کانسٹیبل عبدالحمید شاہ کے اہلخانہ سے اظہارِ ہمدردی کرتے…

پی ٹی آئی جلسے کی آڑ میں دہشت گردوں کو پنجاب منتقل کرتی ہے، گورنر کے پی

اسلام آباد: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پی ٹی آئی پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اپنے جلسے کے ذریعے دہشت گردوں کو پنجاب اور دیگر علاقوں میں ٹرانسپورٹ کرتی ہے، پی ٹی آئی جلسے کی آڑ میں غیر قانونی اسلحہ…

ایک منتخب وزیراعلی کو لاپتہ کرنا دہشت گردی نہیں تو اور کیا ہےمشیر کے پی

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر برائے اطلاعات و تعلقات عامہ بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ ایک منتخب وزیراعلی کو لاپتہ کرنا دہشت گردی نہیں تو اور کیا ہے؟بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے مریم نواز کے بیان پر ردعمل میں کہا کہ مریم نواز کا پی ٹی…

سری لنکا میں کئی سال سے قید 56 پاکستانی آج وطن واپس پہنچیں گے

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ذاتی کاوشوں کے باعث سری لنکا میں کئی سال سے قید 56 پاکستانی آج وطن واپس آئیں گے۔پاکستانی قیدیوں کو وطن واپس لانے کے لیے چارٹرڈ طیارہ سری لنکا روانہ ہوگیا۔وزیر داخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر وزارت…

پی ٹی آئی احتجاج؛ جڑواں شہروں میں رکاوٹیں ہٹانے کا سلسلہ شروع، موبائل فون و انٹرنیٹ سروس بحال

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے احتجاج کے معاملے پر اسلام آباد اور راولپنڈی سے رکاوٹیں ہٹانے کا سلسلہ شروع ہوگیا جبکہ موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بھی بحال کر دی گئی ہے۔راولپنڈی کو اسلام آباد سے ملانے والے تمام راستے فیض آباد وغیرہ مسلسل بند…

پاکستان سے غیرملکی سرمایہ کاری کے انخلا کا پروپیگنڈہ افسانہ قرار

کراچی: پچھلے کچھ عرصے سے یہ پروپیگنڈہ کیا جارہا ہے کہ غیرملکی کمپنیاں پاکستان سے اپنا کاروبار سمیٹ رہی ہیں اور غیر ملکی سرمایے کا انخلاء ہو رہا ہے، لیکن فیکٹ چیک کے حقائق اس کے برعکس کہانی سنا رہے ہیں۔فیکٹ چیک کے مطابق گزشتہ 18 ماہ کے…