Official Website

چیف جسٹس اعلان کریں کہ آئینی ترمیم آنے یا نہ آنے پر وہ ریٹائر ہوجائیں گے، حافظ نعیم

گجرات: جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم نے مطالبہ کیا ہے کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اعلان کریں کہ وہ آئینی ترمیم آنے یا نہ آنے دونوں صورتوں میں ریٹائرڈ ہوجائیں گے، اسی کے ساتھ جسٹس منصور کی بطور چیف جسٹس تقرری کا نوٹی فکیشن جاری…

ہمیں اپنے تعلیمی نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے کی ضرورت ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے معیاری تعلیم اور فنی تربیت کی فراہمی پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ جدید تعلیمی نظام میں اسکلز ڈیولپمنٹ، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹائزیشن ناگزیر ہو چکی ہیں اور ہمیں بھی اپنے تعلیمی نظام کو انہی جدید خطوط…

کراچی میں این اے 231 کے 4 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ گنتی کے دوران ہنگامہ آرائی

کراچی: شہر قائد میں قومی اسمبلی کی نشست این اے 231 ملیر کے 4 پولنگ اسٹیشنز کی دوبارہ گنتی کے موقع پر نقاب پوش افراد نے ضلعی الیکشن کمیشن کے دفتر پر حملہ کرکے توڑ پھوڑ کی، بیلٹ پیپر چھین لیے اور ایک بورے میں موجود بیلٹ پیپر اور الیکشن…

وزیراعظم کا ایس سی او اجلاس کی تیاریوں کا جائزہ لینے کیلئے اسلام آباد کا دورہ

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) سربراہی کے لیے کیے گئے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے اسلام آباد کا دورہ کیا۔وزیراعظم شہباز شریف کو شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں مہمانوں کے استقبال کے لیے کیے…

انٹرنیٹ پر عوام کا ڈیٹا سرعام فروخت ہونے کا انکشاف

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے عوام کا ڈیٹا انٹرنیٹ پر سرعام فروخت ہونےکے انکشاف پر کہا ہے اس طرح کا ڈیٹا فروخت کرنا غیرقانونی عمل ہے۔صارفین کے ڈیٹا کی غیرقانونی فروخت کے حوالے سے بتایا گیا کہ موبائل صارفین کے شناختی…

چینی شہریوں کو ہرممکن فول پروف سیکیورٹی دی جائے گی، کراچی پولیس چیف

کراچی پولیس چیف نے چینی باشندوں اور انجنیئرز کی سیکیورٹی کو ہر ممکن فول پروف بنانے کیلیے سینئر افسران کو اہم ہدایت جاری کردی۔تفصیلات کے مطابق کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو نے سندھ بوائز اسکاؤٹس آڈیٹوریم میں ماتحت افسران سے خصوصی خطاب…

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سرکاری خرچ پرعشائیہ لینے سے معذرت

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے 25 اکتوبر کو ریٹائرمنٹ کے موقع پر سرکاری خرچ پر عشائیہ لینے سے معذرت کرلی۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریٹائرمنٹ کے موقع پر سپریم کورٹ کی جانب سے ججوں ان کے اہل خانہ اور وکلا نمائندوں کو…

پی پی نے وفاق کی طرز پر صوبوں میں بھی آئینی عدالتوں کے قیام کی تجویز دیدی

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کا آئینی ترمیم کا مسودہ سامنے آگیا، آئینی ترامیمی مسودہ میں 20 سے زائد ترامیم تجویز کی گئی ہیں، پیپلز پارٹی نے وفاق کی طرز پر صوبوں میں بھی صوبائی آئینی عدالت کے قیام کی تجویز دی ہے۔ کو موصول شدہ مسودے میں پیپلز…

اسلام آباد پولیس نے جنونی جتھے کا لاشیں گرانے کا منصوبہ ناکام بنایا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج کے حوالے سے تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد پولیس نے جنونی جتھے کا لاشیں گرانے کا منصوبہ ناکام بنایا، ان فسادیوں نے 2014 میں ڈی چوک پر 7 ماہ دن…

’’آمنہ عروج اور اس کے گینگ کو معاف نہیں کروں گا‘‘ : خلیل الرحمٰن قمر

ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمٰن قمر نے اپنے ہنی ٹریپ کیس کے حوالے سے انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ آمنہ عروج، اس کے گینگ اور سوشل میڈیا ٹرول کو معاف نہیں کریں گے۔خلیل الرحمٰن قمر نے کہا کہ ’’انھوں نے مجھے تشدد کا نشانہ بنایا، میں انھیں معاف نہیں…