Official Website

پاکستان کی فضائی حدود سے اوورفلائنگ کرنے والی پروازوں میں اضافہ

کراچی: پاکستان کی فضائی حدود سے اوورفلائنگ کرنے والی پروازوں میں اضافہ ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کے شمالی علاقہ جات سمیت کراچی فلائٹ انفارمیشن ریجن میں اوور فلائنگ کرنے والی پروازوں میں اضافہ ہوا ہےاور پروازوں کی تعداد 750 سے زائد…

’’آمنہ عروج اور اس کے گینگ کو معاف نہیں کروں گا‘‘ : خلیل الرحمٰن قمر

ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمٰن قمر نے اپنے ہنی ٹریپ کیس کے حوالے سے انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ آمنہ عروج، اس کے گینگ اور سوشل میڈیا ٹرول کو معاف نہیں کریں گے۔خلیل الرحمٰن قمر نے کہا کہ ’’انھوں نے مجھے تشدد کا نشانہ بنایا، میں انھیں معاف نہیں…

سعودی سرمایہ کاری کے معیشت پر مثبت اثرات

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان 2.2 ارب ڈالر کے 28 معاہدوں پر دستخط ہوگئے۔ معاہدوں پر دستخط کی تقریب کے مہمان خصوصی وزیراعظم شہباز شریف تھے، تقریب میں سعودی سرمایہ کار و کاروباری شخصیات، پاکستان کی صف اول کی تجارتی کمپنیوں کے سربراہان اور…

محکموں میں نوکریوں کیلئے اسپورٹس کوٹے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں، رانا ثنااللہ

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیربرائے بین الصوبائی رابطہ رانا ثنا اللہ نے نوجوانوں کو کھیلوں کے مواقع فراہم کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ محکموں میں نوکریوں کے لیے اسپورٹس کوٹہ مختص کرنے کے لیے اقدامات کر رہے ہیں۔وزارت سے جاری اعلامیے کے…

لاہور؛ جواری نے پیسے نہ دینے پر نابینا بھائی کو قتل کردیا

آباد کے علاقے میں بھائی نے پیسے نہ دینے پر نابینا بھائی کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق شفیق آباد کے رہائشی ملزم عبدالغفار نے جوئے میں پیسے ہارنے پراپنے بڑے بھائی سے چار لاکھ روپے مانگے اور نہ دینے پر اسے قتل کردیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول…

پیپلزپارٹی سندھ کے میڈیکل ونگ کے عہدوں کیلیے امیدواروں سے درخواستیں طلب

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کی ذیلی تنظیم پیپلزپیرامیڈیکل ونگ کی آرگنائزنگ کمیٹی نے مختلف عہدوں کے لیے امیدواروں سے درخواستیں طلب کرلیں۔چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پیپلز پارٹی سندھ کو پیپلز پیرا میڈیکل کی تنظیم سازی کا عمل شروع…

اداکارہ صبا قمر یونیسیف پاکستان کی بچوں کی فلاح و بہبود کی سفیر مقرر

کراچی: اقوام متحدہ کے بچوں کی فلاح و بہبود کے ادارے یونیسیف نے پاکستانی اداکارہ صبا قمر کو ملک کا پہلا بچوں کا قومی سفیر تعینات کردیا ہے۔صبا قمر نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں بچوں کے ساتھ گزارے گئے لمحات کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ…

اداکارہ زرنش خان نے ڈاکٹر ذاکر نائیک سے معافی مانگ لی

پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی سابقہ اداکارہ زرنش خان نے ڈاکٹر ذاکر نائیک کو پاکستان پہنچنے پر ہونی والی پریشانی کےلیے ان سے معافی مانگی ہے۔یاد رہے کہ اداکارہ زرنش خان نے اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری کو خیرباد کہہ دیا تھا اور اب وہ کسی ڈرامے میں…

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں 8 ممالک کی اعلیٰ شخصیات شرکت کریں گی

اسلام آباد: شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس 15 سے 16 اکتوبر کو اسلام آباد میں ہوگا، اجلاس میں 8 ممالک کی اعلیٰ شخصیات شرکت کریں گی، ایس سی او ایک علاقائی تنظیم ہے جس کا قیام 2001 میں عمل میں آیا۔ اس تنظیم کا مقصد خطے میں سیاسی، اقتصادی،…

ایس سی او اجلاس، شرپسندعناصرکوکسی قسم کارخنہ ڈالنےکی اجازت نہیں دیں گے، عطااللہ تارڑ

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ نے وفاقی دارالحکومت میں شیڈول شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) سربراہی اجلاس کے حوالے سے کہا ہے کہ شرپسندعناصرکوکسی قسم کارخنہ ڈالنےکی اجازت نہیں دیں گے۔وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ نے کہا…