Official Website

عمر ایوب، اسد قیصر، زین قریشی کی پشاور ہائیکورٹ سے حفاظتی ضمانت منظور

پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب، اسد قیصر اور زین قریشی کی حفاظتی ضمانت 8 نومبر تک منظور کر لی۔جسٹس ارشد علی اور جسٹس وقار احمد پر مشتمل دو رکنی بینچ نے کیس کی۔ عدالت نے عمر ایوب، اسد قیصر اور زین قریشی کو 8 نومبر تک درج مقدمات…

سیاسی مخالفت میں طالبان کا طریقہ اپنانے والوں سے سلوک بھی ویسا ہی ہوگا، عظمی بخاری

لاہور: پنجاب کی وزیراطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ سیاسی مخالفت میں طالبان کا طریقہ اپنانے والوں کے ساتھ سلوک بھی ویسا ہی ہوگا۔وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ اگر کوئی سیاسی مخالفت میں طالبان کا طریقہ اپنائے گا…

پاکستان، سعودی عرب کے درمیان 2.2 ارب ڈالر کی 27 مفاہمتی یاد داشتوں پر دستخط

اسلام آباد: پاکستان اور سعودی عرب نے توانائی، زراعت، کان کنی، انسانی وسائل اور سائبر سیکیورٹی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کے لیے 2.2ارب ڈالر مالیت کی 27مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کردیے ہیں۔سرکاری خبرایجنسی اے پی پی کی رپورٹ کے مطابق…

ممکنہ آئینی ترمیم کا مسودہ عام کرنے سے متعلق درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ممکنہ آئینی ترمیم کا مسودہ عام کرنے اور عوامی رائے لینے کا حکم دینے کی درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر کی درخواست پر سماعت کی۔ مصطفیی…

شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس؛ راولپنڈی میں 8 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ

راولپنڈی میں 8 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔ترجمان محکمہ داخلہ کے مطابق دفعہ 144 کے نفاذ کا مقصد شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس کو محفوظ بنانا ہے۔ راولپنڈی میں ہر قسم کے سیاسی اجتماعات، دھرنے، جلسے، مظاہرے، احتجاج اور ایسی تمام…

روس اور چین کے وزرائے اعظم آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے

اسلام آباد: آئندہ ہفتے دو ممالک کے وزرائے اعظم پاکستان کا دورہ کریں گے جس میں روس اور چین شامل ہیں۔سفارتی ذرائع کے مطابق روسی فیڈریشن کے وزیر اعظم میخائل ولادیمیرووچ مشہوسٹن کی 14 اکتوبر کو اسلام آباد آمد متوقع ہے جو کہ شنگھائی تعاون…

کراچی؛ سہراب گوٹھ کے قریب نالے میں نوعمر لڑکا گر کر لاپتہ، تلاش کیلیے آپریشن شروع

کراچی: سہراب گوٹھ کے علاقے لاسی گوٹھ کے قریب سے گزرنے والے نالے میں نوعمر لڑکا گر کر لاپتہ ہوگیا جس کے گرنے کی اطلاع ملتے ہی ایدھی کے غوطہ خور اور ریسکیو 1122 کا واٹر ریسکیو آپریشن کا عملہ موقع پر پہنچ گیا۔نالے میں گر کر لاپتہ ہونے والے…

سلمان خان کو شادی سے متعلق مشہور اداکارہ نے کیا منفرد مشورہ دیا

ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان اور معروف اداکارہ رانی مکھرجی نے کئی کامیاب فلموں میں ایک ساتھ کام کیا ہے اور ایک مرتبہ اداکارہ نے سلمان خان کو شادی نہ کرنے کا مشورہ دیا تھا۔2018 میں رانی مکھرجی نے شاہ رخ خان کے ساتھ سلمان خان کے…

سانولی رنگت پر مذاق کا نشانہ بنایا گیا: نادیہ افگن

پاکستان کی معروف اداکارہ نادیہ افگن نے انکشاف کیا ہے کہ انھیں اپنے چھوٹے قد اور سانولی رنگت کی بنا پر مذاق کا نشانہ بنایا گیا۔نادیہ افگن نے ایک انٹرویو میں باڈی شیمنگ کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کسی کی رنگت، جسامت، لباس اور قد پر بات…

نوح دستگیر بٹ کامن ویلتھ پاور لفٹنگ چیمپئن بن گئے

پاکستان کے نوح دستگیر بٹ نے کامن ویلتھ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا۔جمعرات کو جنوبی افریقا میں ہونے والے ایونٹ میں اپنے پہلے پاور لفٹنگ مقابلے میں ڈیبیو کرتے ہوئے پاکستانی ویٹ لفٹر نوح دستگیر بٹ نے 370 کلو وزن اٹھاکر سونے کا…