پاکستان پہلی اننگز میں 500 سے زائد رنز بناکر ٹیسٹ اننگ سے ہارنے والی پہلی ٹیم بن گئی
پاکستان ٹیسٹ کرکٹ کی پہلی اننگز میں 500 سے زائد رنز بنانے کے بعد اننگ سے میچ ہارنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پہلی اننگز میں پاکستان نے 556 رنز بنائے جس کے جواب میں انگلینڈ نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 823 رنز…