Official Website

آئینی ترامیم کمیٹی کا اجلاس : جے یو آئی نے نئی عدالت کے قیام کی مخالفت کردی

اسلام آباد: آئینی ترامیم پر مشاورت کے لیے قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی میں حکومت اور جے یو آئی نے اپنا اپنا مسودہ پیش کردیا، جے یو آئی نے آئینی عدالت کے قیام کی مخالفت کردی اور کہا کہ صرف آئینی بینچ بنادیا جائے، پی ٹی آئی حکومتی مسودے…

پاکستان اور امریکی بحریہ کی بحیرہ عرب میں مشترکہ مشقیں

کراچی: امریکی بحریہ کے جہاز یو ایس ایس اوکین نے کراچی کا دورہ کیا اور بحیرہ عرب میں پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس بابر کے ساتھ دو طرفہ مشقوں میں حصہ لیا۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق مشق کا مقصد باہمی تعاون کو بڑھانا اور علاقائی بحری امن کے…

پاکستان کا فلسطین اورلبنان کیلئے امدادی سامان بھیجنے کا فیصلہ

کراچی: پاکستان نے فلسطین اور لبنان کے لیے 200 ٹن امدادی سامان بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔ایم ڈی ایم اے کے مطابق فی طیارے میں 100 ٹن کے لگ بھگ سامان کی فراہمی کو ممکن بنایا جائے گا جس میں اشیائے خور و نوش کے علاوہ کمبل، خیمے اورادویات شامل ہوں…

کراچی: ڈیفینس میں لائن لیک ہونے سے تیل سڑکوں پر بہہ گیا، علاقہ سیل

کراچی: ڈیفنس میں نیشنل ریفائنری کی آئل لائن لیک ہونے کی وجہ سے تیل ملحقہ سڑکوں اور گلیوں میں بہہ گیا۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی درخشاں پولیس نے موقع پر پہنچ کر مذکورہ مقام کو رکاوٹیں لگا کر بند کر دیا جبکہ متعلقہ حکام کو بھی اس حوالے سے…

غزہ اور دنیا بھر میں قتل عام کیوجہ ہماری قرآن سے دوری ہے، ذاکر نائیک

لاہور: معروف ملبغ اور مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کہا ہے کہ غزہ اور دنیا بھر میں ہونے والا قتل عام کی وجہ قرآن سے دوری ہے، اگر مسلمان شرعی تعلیمات پر عمل کریں تو ایک بار پھر دنیا بھر میں نمبر ون بن جائیں گے۔لاہور کی بادشاہی مسجد میں…

پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی صنعتی تعاون بڑھانے کی ضرورت پر زور

راولپنڈی: پاکستان اور سعودی عرب نے بائی لیٹرل دیفنس انڈسٹریل فورم میں دونوں ممالک کے درمیان دفاعی صنعتی تعاون بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا اور نئے شعبوں میں تعاون پر اتفاق کیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے…

بانی پی ٹی آئی کی بہنیں علیمہ خان اور عظمیٰ خانم جہلم جیل منتقل

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی دو بہنوں علیمہ خان اور عظمی خانم کو عدالت کی جانب سے عدالتی ریمانڈ دیے جانے کے بعد جہلم جیل منتقل کردیا گیا جیل ذرائع نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی دونوں بہنوں کو…

ٹیکس وصولی میں سندھ تمام صوبوں پر سبقت لے گیا

کراچی: صوبہ سندھ کی ٹیکس وصولی تمام صوبوں سے سبقت لے گئی، شرح کم ہونے کے باوجود سندھ کی ٹیکس وصول تمام صوبوں سے زیادہ ہے۔چیئرمین سندھ ریونیو بورڈ واصف میمن کہتے ہیں کہ گزشتہ مالی سال میں 235 ارب روپے کا ہدف تھا جس کی نسبت 237 ارب روپے…

قومی اسمبلی میں آج آدھے وہ لوگ ہیں جو الیکشن ہار کر بیٹھے ہیں شاہد خاقان

اسلام آباد: سینئر سیاست دان و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عدلیہ کی خودمختاری تباہ کرنا ماضی کے بُرے فیصلوں کا حل نہیں ہےاپنے بیان میں عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ سیاست کرسی کے حصول کا نام بن…

نمبرز پورے ہیں تاہم حکومت تمام جماعتوں سے مشاورت چاہتی ہے، بلاول بھٹوزرداری

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی( پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت کے پاس نمبرز پورے ہیں تاہم تمام جماعتوں سے مشاورت چاہتی ہے۔بلاول بھٹو زرداری نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ پارلیمانی کمیٹی کا تفصیلی اجلاس ہوا۔…