ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: سری لنکن ٹیم چوتھا میچ بھی ہار گئی
شارجہ: ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے 15 ویں میچ میں نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو 8 وکٹوں سے ہرادیا۔شارجہ میں گروپ اے کی ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے سری لنکا کا 116 رنز کا ہدف 17.3 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا، جارجیا…