Official Website

ہمارے اراکین کو ہراساں اور خریدنے کی کوشش کی جارہی ہے، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد: جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مجوزہ آئینی ترمیم کے حوالے سے حکومت کا پہلا مسودہ مسترد کیا اور آج بھی کرتے ہیں، اس معاملے پر تین ہفتوں سے بحث اور مشاورت کا عمل جاری ہے، ہمارے اراکین پر دباؤ ڈالا…

’20 سال کی عمر میں شادی نہ کریں‘، ثروت گیلانی کا نوجوانوں کو مشورہ

لاہور: پاکستان کی معروف اداکارہ ثروت گیلانی نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے شادی اور تعلقات سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کیا۔اداکارہ نے نوجوانوں کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ 20 سال کی عمر میں شادی ہرگز نہ کریں بلکہ بہتر…

خواہش ہے والدین جنت سے میری فلموں کو دیکھ سکیں، شاہ رخ خان

ممبئی: بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان نے ایک حالیہ پوڈ کاسٹ میں جذباتی انکشافات کرتے ہوئے کہا کہ ان کی ہمیشہ سے خواہش رہی ہے کہ وہ ایسی سپر ہٹ فلمیں کریں جنہیں ان کے والدین جنت سے دیکھ سکیں۔شاہ رخ نے بتایا کہ ان کے فلمی کیرئیر کے آغاز سے پہلے…

15 سالہ بیٹی کو انسٹاگرام ریلز بنانے کی اجازت نہیں، ندا یاسر کا انکشاف

کراچی: پاکستان کی مشہور میزبان اور اداکارہ ندا یاسر نے اپنی بیٹی کے سوشل میڈیا سے دور رہنے کی وجہ بتا دی۔ندا یاسر نے بتایا کہ ان کی بیٹی کی عمر 15 سال سے زیادہ ہو چکی ہے، مگر انہیں انسٹاگرام ریلز بنانے کی اجازت نہیں ہے، حالانکہ ان کا تعلق…

اپٹما نے ایف بی آر کے سیلزٹیکس فراڈ کے الزامات مسترد کردیے

اسلام آباد: آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن نے ( اپٹما ) نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر) کے سیلز ٹیکس فراڈ کے الزامات کو مسترد کر دیا۔ اس حوالے سے سیکرٹری جنرل اپٹما شاہد ستار کا کہنا ہے کہ ایف بی آرسے درست ڈیٹا تجزیہ کا مطالبہ…

طالبہ مبینہ زیادتی؛ راولپنڈی میں احتجاج کرنے پر 387 مظاہرین گرفتار

راولپنڈی: لاہور میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کے واقعے کے خلاف راولپنڈی میں طلبا نے احتجاج کیا جس کے دوران مشتعل افراد نے ہنگامہ آرائی کی اور پولیس نے ایکشن لیتے ہوئے 387 مظاہرین کو گرفتار کرلیا۔راولپنڈی میں طلباء کی بڑی تعداد سڑکوں پر احتجاج…

اسلام آباد میں کسی بھی قسم کے اجتماع پر پابندی ہے، ضلعی انتظامیہ

اسلام آباد: اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے واضح کیا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 کے نفاذ کیوجہ سے ہر قسم کے اجتماع پر پابندی ہے۔ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد میں کسی بھی قسم کے سیاسی یا غیر…

اسلام آباد میں جمعے کو تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلیں گے

اسلام آباد کی انتظامیہ نے وفاقی دارالحکومت کے تعلیمی ادارے بند ہونے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ تمام تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلیں گےانتظامیہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد میں جمعہ 18 اکتوبر کو…

کے پی حکومت کی لائف انشورنس سمیت 7فلیگ شب منصوبوں کی منظوری

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے تمام آبادی کے لیے لائف انشورنس سمیت 7 اہم فلیگ شپ منصوبے منظور کر لیے ہیں۔وزیر اعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں وزیر اعلیٰ کے مشیر برائے خزانہ مزمل اسلم کے علاوہ متعلقہ…

ملکی ترقی کیلئے تمام سیاسی جماعتیں اور ادارے مل کر کام کر رہے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیرِاعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملکی ترقی کیلئے تمام سیاسی جماعتیں اور ادارے مل کر کام کر رہے ہیں، قومی مفاد کے لیے ہم اپنے اتحادیوں کے ساتھ مل کر خوشحال پاکستان کی جانب گامزن ہیں۔وزیراعظم محمد شہباز شریف نے حکومت اور…