Official Website

پاکستان میں پانی کے بڑے ذخیرے کا اضافہ

اسلام آباد:مہمند ڈیم پراجیکٹ پر پانی کا رخ تبدیل کرنے کا مشکل مرحلہ مکمل ہونے کے ساتھ ہی پاکستان میں پانی کے بڑے ذخیرے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ پاکستان میں پانی کے ایک اور بڑے ذخیرے کا اضافہ اُس وقت ہوا جب اونچائی اور کنکریٹ کی تعمیر کے لحاظ سے…

لاہور: باٹا پور کے علاقہ میں کلہاڑی کے وار سے ایک شخص قتل

لاہور:باٹا پور کے علاقے میں کلہاڑی کے وار سے ایک شخص کو قتل کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق کلہاڑی کے وار سے قتل کیے جانے والے شخص کی شناخت 35 سالہ محمد صابر کے نام سے کی گئی ہے جو قصور کا رہائشی تھا اور باٹا پور کے علاقے میں موجود تھا۔پولیس کے…

چیف جسٹس نے 28 اکتوبر کو فل کورٹ اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد:چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے فل کورٹ اجلاس 28 اکتوبر ایک بجے طلب کر لیا۔چیف جسٹس نے فل کورٹ کے ساتھ انسداد دہشت گردی کی عدالتوں کے انتظامی ججز اجلاس بھی 7 نومبر کو طلب کرلیا ہے جس میں عمل درآمد رپورٹس ساتھ لانے کی ہدایت کی…

پاکستان سے غزہ اور لبنان کیلئے امدادی سامان کی 13 ویں کھیپ روانہ

کراچی:نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے غزہ اور لبنان کے جنگ سے متاثرہ لوگوں کے لیے امدادی سامان کی 13 ویں کھیپ روانہ کردی۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق وزیراعظم پاکستان کی ہدایت پر این ڈی ایم اے غزہ اور لبنان کے جنگ سے متاثرہ لوگوں کو…

ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ 4 ہفتوں میں دوبارہ لینے کا حکم

سندھ ہائیکورٹ نے میڈیکل اینڈ ڈٰینٹل کالج ایڈمیشن ٹیسٹ میں بے ضابطگیوں سے متعلق درخواست پر ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ 4 ہفتوں میں دوبارہ لینے کا حکم دیتے ہوئے ریمارکس دیئے ہیں کہ کوئی کھیل نا کھیلا جائے، ہم بچوں کے سر پر تلوار لٹکنے نہیں دے سکتے۔جسٹس…

ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر قرض دے گا

اسلام آ باد:ایشیائی ترقیاتی بینک(اے ڈی بی) ماحولیاتی اور قدرتی آفات سے تحفظ کے پروگرام کے لیے پاکستان کو پچاس کروڑ ڈالر قرض دے گا۔تفصیلات کے مطابق اےڈی بی کےصدر ماساتسوگواساکاوا کی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب سے واشنگٹن میں ملاقات ہوئی،…

مولانا فضل الرحمان کا ایک بار پھر ملک میں نئے انتخابات کا مطالبہ

جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ملک میں ایک بار پھر نئے انتخابات کا مطالبہ کردیاتفصیلات کے مطابق خوشاب میں پارٹی کارکنان سے میٹنگ کے دوران مولانا فضل الرحمان نے ایک بار پھر کہا کہ موجودہ اسمبلی جائز نہیں، ملک میں الٹی گنگا…

پشاور حیات آباد کے کارخانے میں لگی آگ بے قابو، پاک فضائیہ کی خدمات طلب

خیبرپختونخوا کے دارالحکومت کے علاقے حیات آباد انڈسٹریل اسٹیٹ میں قائم ڈین فیکٹری میں لگی آگ بے قابو ہوگئی جس کیلیے پاک فضائیہ کی خدمات طلب کرلی گئیں ہیں۔تفصیلات کے مطابق انڈسٹریل اسٹیٹ حیات آباد کارخانہ میں شام کے وقت آگ لگی، جس پر…

پی ٹی آئی کے شوکاز نوٹس پر زین قریشی نے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی زین قریشی نے بطور ڈپٹی پارلیمانی لیڈر استعفیٰ دے دیا۔انہوں نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر بطور ڈپٹی پارلیمانی لیڈر رکن قومی اسمبلی استعفیٰ دینے کا اعلان کیا اور اس کی وجہ پارٹی کی جانب سے…

شمالی وزیرستان میں خود کش حملہ، 8 اہلکار شہید

شمالی وزیرستان کے علاقے عیدک اسلم پکٹ پر خود کش حملہ ہوا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق حملے میں 8 اہلکار شہید ہو گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ خود کش حملے کے بعد علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔پولیس حکام کا بتانا ہے کہ خود کش…