Official Website

کراچی: چینی قونصلیٹ پر حملہ کیس میں کالعدم بی ایل اے کے 4 مبینہ کارندوں کی شناخت

کراچی: انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں چینی قونصلیٹ حملہ کیس میں تفتیشی افسر نے مبینہ کالعدم بی ایل اے کے 4 کارندوں کو شناخت کرلیاکراچی میں انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے روبرو چینی قونصلیٹ حملہ کیس کی سماعت میں اہم پیش رفت سامنے…

جامعہ کراچی بڑے پیمانے پر شجر کاری کا آغاز، طلبا نے اپنے نام کے پودے لگائے

کراچی: جامعہ کراچی کو سر سبز بنانے کا عزم لیے شعبہ ابلاغ عامہ میں طلبہ نے سیکڑوں پودے لگا دیے جبکہ دوسرے مرحلے میں 4 ہزار پودے لگائے جائیں گے۔ جامعہ کراچی میں شعبہ ابلاغ عامہ کے زیر اہتمام ماحولیاتی آلودگی سے نمٹنے کیلئے شجرکاری مہم کا…

رنبیر کپور کا نیا روپ، دھوم 4 کی تیاری یا اینیمل پارک کا سیکوئل مداحوں میں بحث

ممبئی: بالی ووڈ کے مشہور اداکار رنبیر کپور نے اپنے نئے انداز سے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے، اور مداحوں میں بحث چھڑ گئی ہے کہ یہ نیا لک دھوم 4 کے لیے ہے یا ان کی آنے والی فلم اینیمل پارک کے لیے۔ کچھ عرصہ پہلے رنبیر کے دھوم فرنچائز میں…

کراچی: شاہ فیصل کالونی میں واٹر ٹینکر نے خاتون کو کچل دیا

کراچی: شاہ فیصل کالونی شمع شاپنگ سینٹر کے قریب ٹریفک حادثے میں موٹر سائیکل پر سوار خاتون جاں بحق ہوگئی۔ریسکیو حکام کے مطابق متوفیہ کی شناخت 38 سالہ اسما کے نام سے کی گئی جو موٹر سائیکل پر سوار تھی جبکہ حادثہ واٹر ٹینکر کی ٹکر سے پیش آنے…

میری طرح ریچا چڈھا پر بھی منصوبہ بندی سے حملے ہوئے، روینہ ٹنڈن

ممبئی: بالی ووڈ کی نامور اداکارہ روینہ ٹنڈن نے انکشاف کیا ہے کہ جون میں ان پر اور ان کے ڈرائیور پر ممبئی میں ہونے والا حملہ منصوبہ بندی کے تحت کیا گیا تھا اور یہ حملہ صرف ان پر نہیں بلکہ ان کی دوست ریچا چڈھا کو بھی اگلے ہی دن اسی طرح کے…

بابا صدیقی کو سلمان خان سے دوستی کی وجہ سے قتل کیا، بشنوئی گروپ کا دعویٰ

ممبئی: مہاراشٹر کے سابق وزیر اور این سی پی کے رہنما بابا صدیقی کے قتل کے بعد بھارتی اداکار سلمان خان کے گھر کے باہر سیکیورٹی کو مزید سخت کردیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق، ممبئی کے علاقے باندہ میں بابا صدیقی کو نامعلوم افراد نے گولی مار…

دبئی میں بھی پاکستانی مرد خواتین کو بری نگاہ سے دیکھتے ہیں، نادیہ حسین کا انکشاف

لاہور: پاکستان کی نامور ماڈل، اداکارہ اور میک اپ آرٹسٹ نادیہ حسین نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ کے دوران دبئی میں خواتین کے ساتھ پیش آنے والے نامناسب رویوں کا انکشاف کیا اور بتایا کہ جمیرا بیچ پر پاکستانی مردوں کو خواتین کو بری نگاہ سے دیکھتے…

پریانکا چوپڑا کا بیوٹی انڈسٹری میں دھماکے دار انٹری کا اعلان

ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنے کاروباری سفر کو مزید وسعت دیتے ہوئے بھارت میں اپنی نئی بیوٹی لائن لانچ کرنے کا اعلان کیا ہے۔یہ بیوٹی پروڈکٹس مشہور برانڈ Max Factor کے ساتھ مل کر متعارف کروائے جائیں گے۔ اگرچہ برانڈ کی…

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں بابراعظم، رضوان اور شاہین کی تنزلی

دبئی: آئی سی سی کی تازہ ترین ٹیسٹ پلیئر رینکنگ میں پاکستان کے تجربہ کار بلے باز بابراعظم، وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان اور فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی تنزلی ہوئی ہے۔نئی رینکنگ کے مطابق بابراعظم تین درجہ تنزلی کے بعد 15ویں پوزیشن اور محمد…

ڈاکٹر شاہنواز قتل کی جوڈیشل انکوائری کیلیے رجسٹرار ہائیکورٹ کو خط ارسال

کراچی: وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار کے حکم پر ڈاکٹر شاہنواز قتل کی جوڈیشل انکوائری کے لیے رجسٹرار ہائیکورٹ کو خط ارسال کر دیا گیا۔ترجمان وزیر داخلہ سندھ کے مطابق 18 ستمبر کو مبینہ پولیس مقابلے میں ڈاکٹر شاہنواز کو میرپور خاص میں قتل…