26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ میں ایک اور درخواست دائر
اسلام آباد:26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ میں ایک اور درخواست دائر کردی گئی۔ سپریم کورٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف نئی درخواست ایڈووکیٹ میاں آصف کی جانب سے 184(3) کے تحت دائر کی گئی ہے، جس میں وفاقی حکومت ،وزارت قانون اور اٹارنی…