Official Website

مجوزہ آئینی ترمیم کےاہم نکات سامنے آگئے

اسلام آباد: 26ویں آئینی ترمیم کے مجوزہ ڈرافٹ کی تیاری حتمی مرحلے میں داخل، مجوزہ آئینی ترمیم کےاہم نکات سامنے آگئے۔ذرائع کے مطابق 26ویں آئینی ترمیم کے مجوزہ ڈرافٹ میں سپریم کورٹ کے 5 یا 9 رکنی آئینی بینچ کے قیام اور صوبوں میں آئینی بینچ…

سپریم کورٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست خارج کردی

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کردی26ویں آئینی ترمیم پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے خلاف اپیل پر سماعت چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں عدالت عظمیٰ کے 3 رکنی…

پنجاب میں دو دن کے لیے دفعہ 144 نافذ

لاہور: حکومت پنجاب نے صوبے بھر میں د و دن کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی، صوبائی محکمہ داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ پنجاب کی حکومت نے صوبے میں دو دن کے لیے دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے ہر قسم کے احتجاج، جلوس اور ایسی تمام سرگرمیوں پر پابندی عائد…

پنجاب حکومت کا کل تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان

اسلام آباد: پنجاب حکومت نے کل صوبے کے تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کر دیا۔تعلیمی اداروں میں چھٹی کا فیصلہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی سفارش پر کیا گیا، چھٹی کا فیصلہ امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر کیا گیا۔پنجاب بھر کے تعلیمی…

آئینی ترمیم، اتحادی جماعتوں کی وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانی

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا اہم مشاورتی اجلاس ہوا، اجلاس میں آئینی ترمیم کے حوالے سے اتحادیوں جماعتوں کے رہنماؤں کو اعتماد میں لیا گیا۔ وزیراعظم نے اتحادی جماعتوں کےپارلیمانی لیڈران کو جمعرات کو مشاورت…

قومی اسمبلی اور سینیٹ میں شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کے کامیاب انعقاد پر قرارداد منظور

اسلام آباد: قومی اسمبلی اور سینیٹ میں شنگھائی تعاون تنظیم کے کامیاب انعقاد پر قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی گئی ہے۔ اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کے اجلاس میں قرارداد وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے پیش کی۔ سینیٹ میں تحریک انصاف…

اوورسیز پاکستانیوں کی جائیدادوں سے متعلق کیسز کیلیے خصوصی عدالت کے قیام کا بل سینیٹ میں منظور

اسلام آباد: سینٹ نے بیرون ممالک مقیم پاکستانیوں کی جائیدادوں سے متعلق کیسز کیلئے خصوصی عدالتوں کے قیام کا بل منظور کرلیا جبکہ بلوچستان نیشنل پارٹی کی رکن نسیمہ احسان روتے ہوئے ایوان سے چلی گئیں۔سینٹ کا اجلاس سید یوسف رضاگیلانی کی صدارت…

عمران ہاشمی سے اختلافات ’’جوانی کی نادانی‘‘ تھی، ملیکہ شراوت

ممبئی: بالی ووڈ میں رومانوی اور بولڈ کردار کرنے والی فلمی جوڑی ملیکہ شراوت اور عمران ہاشمی کے درمیان اختلافات بالآخر بیس سال بعد ختم ہوگئے۔ملیکہ شراوت اور عمران ہاشمی نے 2004 کی ہٹ فلم ’’مرڈر‘‘ میں ساتھ کام کیا تھا جس کے رومانوی گانوں اور…

وزیراعلی کے پی سے ملاقات؛ خیبر کےکوکی خیل قبیلے کا دھرنا اور مارچ ختم کرنے کا اعلان

پشاور: وزیراعلی کے پی سے ملاقات کے بعد خیبر کےکوکی خیل قبیلے نے دھرنا اور مارچ ختم کرنے کا اعلان کردیا۔وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور سے ضلع خیبر کےکوکی خیل قبیلے کے عمائدین پر مشتمل جرگے نے ملاقات کی، جس میں ایم این…

وفاقی حکومت نے ریسکیو گاڑیاں قبضے میں لیں جس پر قانونی کارروائی شروع کردی ہے، وزیرخوراک کے پی

پشاور: خیبرپختونخوا کے وزیر خوراک ظاہر شاہ طورو نے کہا ہے کہ احتجاج کے دوران وفاقی حکومت نے ریسکیو کی گاڑیاں قبضے میں لے کر زیادتی کی ہے تاہم اس حوالے سے قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔وزیرخوراک خیبرپختونخوا ظاہر شاہ طورو نے بیان میں کہا کہ…