Official Website

ایف بی آر نے جعلی رسیدیں جاری کرنے پر دو ریستوراں سیل کردیے

اسلام آباد:فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)کے ماتحت ادارے ریجنل ٹیکس آفس اسلام آباد نے جعلی رسیدیں جاری کرنے پر دو ریسٹورنٹس سیل کردیے۔ایف بی آر کے مطابق ایف بی آرکی طرف سے ٹیئرون ریٹیلرز،ریسٹورنٹس کو پوائنٹ آف سیل (پی او ایس) انوائسنگ سسٹم…

بھارت جابرانہ ہتھکنڈوں سے کشمیری عوام کی حقیقی امنگوں کو دبا نہیں سکتا، وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے یوم سیاہ کشمیر کے موقع پر کہا ہے کہ بھارت کو یہ جان لینا چاہیے کہ وہ اپنے جابرانہ ہتھکنڈوں سے کشمیری عوام کی حقیقی امنگوں کو دبا نہیں سکتااپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ 77 سال قبل آج کے دن بھارت نے…

وزیراعظم سے بلاول بھٹو کی ملاقات، 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری کو تاریخی قرار دیدیاc

اسلام آباد:چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات میں 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری کو تاریخی قرار دے دیا۔پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو کے ہمراہ سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف اور گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر…

اورنگی میں فائرنگ سے لڑکی جاں بحق، دیگر واقعات میں 3 زخمی

اورنگی ٹاؤن بجلی نگر میں گھر کے اندر فائرنگ کے واقعہ میں نوجوان لڑکی جاں بحق ہوگئی ۔اورنگی ٹاؤن بجلی نگر میں گھر کے اندر فائرنگ کے واقعہ میں نوجوان لڑکی جاں بحق ہوگئی جبکہ فائرنگ کے دیگر واقعات میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔مقتولہ کی لاش ضابطے…

کراچی: ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق

سرجانی ٹاؤن میں ٹریفک حادثے کے دوران ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔سرجانی ٹاؤن پاور ہاؤس کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔متوفی کی لاش چھیپا کے رضا کاروں نے ضابطے کی کارروائی کے لیے عباسی شہید اسپتال…

اسلام آباد ہائیکورٹ: جج کیخلاف سوشل میڈیا مہم پر توہین عدالت کا کیس سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ہائی کورٹ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کے خلاف سوشل میڈیا مہم پر توہین عدالت کا کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا۔جسٹس بابر ستار کی چھٹی کے باعث لارجر بینچ کی عدم دستیابی پر توہین عدالت کیس کی گزشتہ سماعت نہیں ہو سکی تھی، ان کی واپسی…

شراب برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ گنڈا پور کو 2 نومبر تک گرفتار پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد:وزیر اعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری برقرار رکھتے ہوئے سینئیر سول جج مبشر حسن چشتی نے حاضری سے استثنی کی درخواست مسترد کر دی جبکہ عدالت نے شراب برآمدگی کیس میں ایس ایس پی آپریشنز کو وارنٹ گرفتاری پر تعمیل کرانے…

خیبرپختونخوا کے گریڈ 17 کے 9 افسران کے تبادلے

PESHAWAR:محکمہ اسٹیبلشمنٹ نے گریڈ 17 کے 9 افسروں کے تبادلے اور تعیناتیوں کے احکامات جاری کردیے ہیں۔اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے جاری احکامات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر پشاور اسامہ اسد کو صوابی اسسٹنٹ کمشنر صوابی عزا ارشد کو پشاور تبدیل کردیا گیا ہے۔اس…

چیئرمین پی سی بی اتوار کو اہم فیصلوں کا اعلان کریں گے

اسلام آباد:چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی زیر صدارت سلیکشن کمیٹی اور مینجمنٹ کا اہم اجلاس ہوا جس میں سینٹرل کنٹریکٹ، آسٹریلیا اور زمبابوے کیلئے کھلاڑیوں کے انتخاب پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔ اجلاس میں نئے کپتان کے نام پر بھی تبادلہ…

عمران خان کی جیل میں سہولیات کے حوالے سے پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم میں شدید اختلافات

اسلام آباد:بانی چیئرمین کو جیل میں سہولیات کے حوالے سے تحریک انصاف کی لیگل ٹیم میں اختلافات شدت اختیار کرگئے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی سہولیات سے متعلق فیصل چوہدری ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر درخواست نے نیا پنڈورا باکس کھول…