Official Website

پاکستان اور ترکیہ مل کر درپیش چیلنجز کا مقابلہ کرسکتے ہیں، نائب وزیراعظم

اسلام آباد:نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکیہ مل کر درپیش چلینجز کا مقابلہ اور ایک روشن صبح کی طرف پیش قدمی کر سکتے ہیں، دونوں ملک یک قالب دو جان ہیں۔اسلام آباد میں ترکیہ کے 101 ویں یوم جمہوریہ اور قومی دن…

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مزید 8 کھلاڑی آسٹریلیا روانہ

کراچی:دورہ آسٹریلیا کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے مزید 8 کھلاڑی اپنی منزل کی جانب روانہ ہوگئے۔کراچی سے دبئی کے راستے میلبرن روانہ ہونے والوں میں پاکستان وائٹ بال کے کپتان محمد رضوان، نائب کپتان سلمان علی آغا، صائم ایوب، کامران غلام عبداللہ…

پاکستان اور ترکیہ درپیش چلینجز کا مقابلہ اور روشن صبح کی طرف پیش قدمی کرسکتے ہیں، اسحاق ڈار

اسلام آباد:نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکیہ مل کر درپیش چلینجز کا مقابلہ اور ایک روشن صبح کی طرف پیش قدمی کر سکتے ہیں۔ترکیہ کے 101 ویں یوم جمہوریہ اور قومی دن کے موقع پر ترکیہ سفارت خانے کے زیر اہتمام عشائیہ کا اہتمام…

وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، تجارت اور سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد:وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان فیوچر انویسٹمنٹ انیشیٹو (FII) فورم کے موقع پر ملاقات ہوئی ہے جس میں دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اعلامیے کے مطابق وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے…

پاکستان اسلامی ملک ہے، چھوٹے کپڑوں پر عوام کو تنقید کا پورا حق ہے، مائرہ خان

پاکستان کی مشہور اداکارہ اور ماڈل مائرہ خان نے ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کرتے ہوئے پاکستانی معاشرت اور سوشل میڈیا پر تنقید کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ایک اسلامی ملک ہے اور یہاں عوام کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ…

’میں پبلک پراپرٹی نہیں‘، علیزے شاہ کا ناقدین کو کرارا جواب

کراچی:پاکستانی اداکارہ علیزے شاہ نے اپنے فیشن سینس پر ہونے والی تنقید کا جواب دیتے ہوئے سوشل میڈیا پر اپنی رائے کا اظہار کیا۔ ڈرامہ سیریل ’عہدِ وفا‘ کی اداکارہ علیزے اس وقت امریکہ میں چھٹیاں گزار رہی ہیں اور اس دوران انسٹاگرام اسٹوریز کے…

محمد رضوان ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کے کپتان مقرر

لاہور: پی سی بی نے محمد رضوان کو ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کا کپتان مقرر کردیا جبکہ سلمان علی آغا نائب کپتان ہوں گے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) چیئرمین محسن نقوی نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ محمد رضوان وائٹ بال ٹیم کے کپتان جبکہ…

عمران خان کی حمایت میں اسرائیلی لابی پوری دنیا میں سرگرم ہے، شرجیل میمن

کراچی:سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ عمران خان کی حمایت میں اسرائیلی لابی پوری دنیا میں سرگرم ہے، پوری دنیا میں گولڈ اسمتھ گروپ متحرک ہے، عمران خان کے دور حکومت میں ہماری لیڈر محترمہ فریال تالپور کو عید کی عات گرفتار کیا…

آئینی ترمیم کے بعد وزیراعظموں کو گھر بھیجنے کا راستہ رک جائے گا، بلاول بھٹوزرداری

لاہور:پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم کے بعد وزیراعظموں کو گھر بھیجنے کا راستہ رک جائے گا۔لاہور میں پولو ٹورنامنٹ کا ایک میچ دیکھنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کے دوران بلاول بھٹو زرداری…

وزیرخزانہ کی پانڈا بانڈز کے حوالے سے ایشین انفرااسٹرکچر انوسٹمنٹ بینک کے صدر سے ملاقات

WASHINTON:وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پانڈا بانڈ کے اجرا کے عمل میں ایشین انفرا اسٹرکچر انوسٹمنٹ بینک کی بطور اینکر شمولیت سے مارکیٹ میں بہت اچھا تاثر جائے گا۔وفاقی وزارت خزانہ کے اعلامیے کے مطابق وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے…