Official Website

چاغی کے افغان مہاجر کیمپ کی 5 سالہ بچی پولیو وائرس کا شکار

بلوچستان کے علاقے چاغی میں افغان مہاجر کیمپ کی رہائشی پانچ سالہ بچی کو پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ضلعی ہیلتھ آفیسر چاغی کے مطابق افغان مہاجر گردی جنگل کیمپ میں مقیم پانچ سالہ بچی کو پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ بچی کو مشتبہ ہونے پر ٹیسٹ…

پی ٹی آئی کا فیصلہ کن احتجاجی مرحلے شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ آج اپنے احتجاج کے فیصلہ کن مرحلہ شرع کرنے کا اعلان کریں گے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں سلمان اکرم راجا نے کہا کہ ‘پی ٹی آئی اپنے اگلے اور…

کراچی: پیٹرول پمپ پر موٹر سائیکل میں آگ بھڑک اٹھی

کورنگی ڈھائی نمبر میں واقع پیٹرول پمپ پر موٹر سائیکل میں آگ بھڑک اٹھی واقعہ کی موبائل فون سے بنائی گئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ویڈیو سے حاصل مناظر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ موٹر سائیکل سے شعلے نکل رہے ہیں ۔ اس دوران پیٹرول پر آگ…

پاکستان کرکٹ بورڈ کے دو اہم عہدیداروں نے استعفیٰ دے دیا

لاہور:پی ایس ایل کے ڈائریکٹر صہیب شیخ اور خواتین کرکٹ کی سربراہ تانیہ ملک نے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق دونوں نے اپنے کیریئر میں نئے مواقع کی وجہ سے استعفیٰ دیا ہے۔ صہیب شیخ 2016 سے 2019 تک پی سی بی میں خدمات…

این ڈی ایم آر ایف سے کسی بھی چیلنجز کا سامنا کرنے میں مدد ملے گی، وفاقی وزیرمنصوبہ بندی

اسلام آباد:وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ این ڈی ایم آر ایف کی شراکت داری پاکستان کو کسی بھی طرح کے چیلنجز کا سامنا کرنے میں مدد کرے گی۔اسلام آباد میں نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ (این ڈی ایم اے) کے حوالے سے منعقدہ…

سعودی جیلوں میں پاکستانیوں کی بڑی تعداد منشیات کے جرائم کی وجہ سے قید ہے، پاکستانی سفیر

سعودی عرب میں تعینات پاکستانی سفیر احمد فاروق نے انکشاف کیا ہے کہ سعودیہ کی جیلوں پاکستانیوں کی بڑی تعداد منشیات کے جرائم میں ملوث ہونے کی وجہ سے قید ہے۔ریاض میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستانی سفیر نے کہا کہ سعودی عرب میں پاکستانی کسی…

کراچی سب سے زیادہ ریوینیو حکومتی سہولیات کے باعث پیدا کرتا ہے، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی:وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی سب سے زیادہ ریونیو سندھ حکومت کی وجہ سے دیتا ہے لیکن کوئی یہ بات تسلیم نہیں کرتا۔کے سی سی آئی کے وفد سے ملاقات میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی سب سے زیادہ ریونیو پیدا…

وزیراعظم کی ویتنام کے ہم منصب سے ملاقات، تجارت اور سرمایہ کاری کو مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال

وزیراعظم شہباز شریف اور ویتنام کے وزیراعظم فام من چن نے تجارت اور سرمایہ کاری سمیت دو طرفہ تعلقات مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا اور کہا ہے کہ باہمی تعاون بڑھانے کے بے پناہ مواقع موجود ہیں۔وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم شہباز…

لندن میں سابق چیف جسٹس پر حملہ، پاکستانی ہائی کمیشن نے برطانوی حکومت کو کارروائی کیلیے خط لکھ دیا

اسلام آباد:برطانوی دارالحکومت میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر حملے کے معاملے میں پاکستانی ہائی کمیشن لندن نے برطانوی وزیر خارجہ کو ہنگامہ آرائی کرنے والوں کیخلاف کارروائی کیلیے خط لکھ دیا۔ پاکستانی ہائی کمیشن لندن نے برطانوی وزارت…

بنوں میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 8 خوارج ہلاک، پاک فوج کے میجر سمیت 3 شہید

خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 8 خوارج ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے جبکہ فائرنگ کے شدید تبادلے میں پاک فوج کے میجر اور دو فوجی جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکورٹی…