Official Website

کپتانی مانگی نہیں تھی اللہ کی طرف سے ملی تو انکار نہیں کیا، محمد رضوان

کراچی:قومی وائٹ بال ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ کپتانی مانگی نہیں تھی اللہ کی طرف ملی تو انکار نہیں کیا۔کراچی کے مقامی ہوٹل میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد رضوان نے کہا کہ دورہ آسٹریلیا اور زمبابوے بہت اہمیت کے حامل ہیں، کوشش…

لاہور میں مذاق اور چھیڑ خانی کی وجہ سے لڑکوں نے 20 سالہ نوجوان پر پیٹرول ڈال کر آگ لگا دی

لاہور:شاد باغ کے علاقے میں مذاق اور چھیڑ خانی کی وجہ سے لڑکوں نے پیٹرول چھڑک کر 20 سالہ نوجوان کو آگ لگا دی، شاد باغ پولیس نے زخمی فہد کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے واقعہ میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق مذاق اور چھیڑ…

شادی بیاہ میں رقص و سرور پر پابندی کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں پیش

لاہور:شادی بیاہ میں رقص و سرور کی محفلوں پر پابندی کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں پیش کردی گئی۔ قرارداد پر بحث کے دوران رکن صوبائی اسمبلی عظمیٰ کاردار نے شادی بیاہ میں رقص و سرور کی محفلوں پر قرارداد کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ ہماری چھوٹی…

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن سالانہ انتخابات، انڈیپنڈینٹ گروپ کو برتری حاصل

اسلام آباد:سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل مکمل ہوگیا ہے اور ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے اور اب تک موصول ہونے والے غیرحتمی نتائج کے مطابق انڈیپنڈنٹ گروپ کو پروفیشل گروپ پر برتری حاصل ہے۔لاہور میں غیرحتمی…

پاکستان کو قدرتی آفات سے نمٹنے کیلیے اے ڈی بی کی 50کروڑ ڈالر قرض کی منظوری

اسلام آباد:ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو ماحولیاتی اور قدرتی آفات سے تحفظ کے پروگرام کے لیے 50 کروڑ ڈالر قرض فراہم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔اس حوالے سے ایشیائی ترقیاتی بینک کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق رقم ماحولیاتی اور قدرتی آفات سے…

بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ؛ پاکستان میں بڑی تبدیلی آسکتی ہے، شیری رحمان

اسلام آباد:پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کی مرکزی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے چین کے بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے سے ملک میں سرمایہ کاری، تجارت اور ترقی کے مواقع پیدا ہونے کی امید ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ہم اپنی سرمایہ کاری کی ترجیحات درست…

ہمیں قانون کے مطابق رہائی مل رہی ہے ہماری کوئی ڈیل نہیں ہوتی، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے ہم قانون پر چلنے والے لوگ ہیں اور قانون کے مطابق رہائی مل رہی ہے، ہماری ڈیل نہیں ہوتی کیونکہ ہم قانون پر چلتے ہیں۔انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو میں…

روس اور پاکستان کے درمیان تعاون کی وسیع استعداد موجود ہے، وزیرِاعظم

اسلام آباد: وزیرِاعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ روسی اعلی قیادت کی جانب سے حالیہ دوروں کی بدولت پاکستان اور روس کے مابین تعلقات میں مزید مضبوطی اور استحکام خوش آئند ہے. وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے روسی فیڈرل اسمبلی کی فیڈریشن کونسل کی…

پشاور ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنیکا حکم

PESHAWAR:پشاور ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کو حفاظتی ضمانت دیتے ہوئے 14 روز تک کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔جسٹس شکیل احمد اور جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ نے بشریٰ بی بی کی مقدمات کی تفصیل کے لیے کیس کی سماعت کی۔وکیل بشریٰ بی بی نے…

ملک بھر میں 1400 سے زائد وٹس ایپ اکاؤنٹس ہیک ہونے کا انکشاف

اسلام آباد:وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم کو موصول شکایات میں انکشاف ہوا ہے کہ ملک بھر میں ساڑھے 1400 وٹس ایپ اکاونٹس ہیک ہوگئے ہیں۔ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کی دستاویز کے مطابق یکم جولائی سے اب تک ایف آئی اے سائبر کرائم…