Official Website

9 مئی بہت بڑا واقعہ تھا، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے 9 مئی توڑ پھوڑ کیس میں تحریک انصاف لاہور کے صدر اور رکن صوبائی اسمبلی امتیاز احمد شیخ کی دو لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض عبوری ضمانت منظور کرلی۔وکیل صفائی لطیف کھوسہ نے سماعت میں کہا کہ ضمنی بیان میں میرے مؤکل کو…

پاکستان میں کام کرنے والے چینی ہمارے قومی مہمان ہیں، احسن اقبال

اسلام آباد:وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان میں کام کرنے والے چینی ہمارے قومی مہمان ہیں جن کی سیکیورٹی ہماری اولین ذمہ داری ہے۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستان میں موجود چینی شہریوں کو سیکیورٹی فراہم کرنا ہماری اولین ذمہ داری ہے…

خیبرپختونخوا میں 2 عشروں سے آپریشن ہورہا ہے مگر امن نہیں آسکا، حافظ نعیم

پشاور:جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں دو عشروں سے آپریشنز ہورہے ہیں مگر یہاں امن نہیں آسکا، اب مزید کسی آپریشن کی اجازت نہیں دیں گے۔پشاور میں گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں امن و امان…

عمران خان، شیخ رشید و دیگر دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے مقدمے سے بری

اسلام آباد:بانی چیئرمین پی ٹی آئی، شیخ رشید و دیگر کو دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے مقدمے سے بری کردیا گیا۔ڈسٹرکٹ سیشن عدالت اسلام آباد میں دفعہ 144،ایمپلی فائر ایکٹ کی خلاف ورزی و دیگر دفعات کے تحت درج مقدمے کی سماعت ہوئی، جس میں جوڈیشل مجسٹریٹ…

عدلیہ کی آزادی پہلے آئینی بینچ کو درپیش سب سے بڑا چیلنج

اسلام آباد:سپریم کورٹ کا پہلا آئینی بنچ، جو 14 نومبر سے مقدمات کی سماعت شروع کر رہا ہے، کو سب سے بڑے جن چیلنجز کا سامنا ہے ان میں خاص طور پر ایگزیکٹو یا دیگر ریاستی اداروں کے اثر و رسوخ کے بغیر عدلیہ کی آزادی کو برقرار رکھنا شامل ہے۔مارچ…

عمران خان نے 24 نومبر کی فائنل کال دے دی

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے 24 نومبر کی فائنل کال دے دی۔عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کے بعد ان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ 8 فروری کو آپ انقلاب لے کر آئے تھے،…

پی ٹی آئی کی سیاسی پیدائش احتجاج، دھرنوں اور جلسوں کی شرط پر ہوئی، عظمی بخاری

وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کی سیاسی پیدائش احتجاج، دھرنوں اور جلسوں کی شرط پر ہوئی۔پنجاب کی وزیراطلاعات عظمی بخاری نے بیان میں کہا کہ ایمپائر کی انگلی،سازشی کردار اور سہولت کاری بانی پی ٹی…

بلوچستان میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے اسسٹنٹ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کو قتل کردیا

بلوچستان کے ضلع بولان کے علاقے کچھی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے اسسٹنٹ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق کچھی کے علاقے بھاگ میں نامعلوم افراد نے دفتر سے گھر جاتے ہوئے ایک شخص کو گھات لگا کر نشانہ بنایا اور موقع سے…

پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما، صوبائی وزیر، ارکان اسمبلی و دیگر کو راہداری ضمانت دیدی

پشاور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما، صوبائی وزیر،ارکان اسمبلی اور دیگر کو راہداری ضمانت دے دی۔پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما ارباب جہانداد کی مقدمات تفصیل کے لئے دائر درخواست پر سماعت کی۔ درخواست پر سماعت چیف…

خیبر پختونخوا کی 8ماہ کی کارکردگی، پہلی سہ ماہی میں 103 ارب روپے کا سرپلس حاصل

پشاور:خیبر پختونخوا نے مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں 103 ارب روپے کا سرپلس حاصل کیا جو 45 ارب کے ہدف سے کہیں زیادہ ہے۔صوبائی حکومت کی 8 ماہ کی کارکردگی اور اہم ترقیاتی منصوبوں کی تفصیل جاری کر دی گئی جس کے مطابق صحت اور تعلیم پر بجٹ کا 35…