Official Website

وزیراعظم کی قوم سے باران رحمت کے لیے نماز استسقاء کی درخواست

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے باران رحمت کے لیے قوم سے نماز استسقاء ادا کرنے کی درخواست کردی۔ اپنے بیان میں انہوں ںے کہا کہ قوم سے درخواست ہے کہ نماز استسقاء ادا کرے اور اللہ تعالیٰ سے باران رحمت کے لیے خصوصی دعا مانگی جائے، علمائے…

عمران خان کی مقدمات اور سیاسی پابندیوں کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست

اسلام آباد: عمران خان نے مقدمات کے اندراج، سیاسی پابندیوں سمیت دیگر شکایات کی بنیاد پر سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے۔ بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے سپریم کورٹ میں آرٹیکل 184 کی شق 3 کے تحت درخواست دائر کی گئی ہے، جس میں وزارت…

ن لیگ ہمارے ساتھ کیے گئے معاہدے سے پیچھے ہٹ گئی، وفاق میں عزت نہیں دی جاتی، بلاول

کراچی: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے شکوہ کیا ہے کہ ن لیگ، ہمارے ساتھ کیے گئے معاہدوں کی خلاف ورزی کر رہی ہے اور ہماری جماعت کو وفاق میں بھی عزت نہیں دی جاتی۔ بلاول ہاؤس کراچی کے میڈیا سیل میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں…

عمران خان اور بشری بی بی کی بریت درخواست خارج، تفصیلی آرڈر جاری

اسلام آباد:اسپیشل جج سنٹرل نے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی بریت درخواست خارج کا تفصیلی آرڈر جاری کردیا، 5 صفحات پر مشتمل تفصیلی آرڈر میں ملزمان کی درخواستیں خارج کرنے کے حوالے سے مختلف الزامات کا ذکر کیا گیا۔ اسپیشل جج سنٹرل شاہ رخ…

مہر اور جتوئی قبائل کا جرگہ، 7 افراد کا قتل ثابت ہونے پر 2 کروڑ 20 لاکھ خون بہا عائد

سکھر: مہر اور جتوئی قبائل کے جرگے میں سات افراد کا قتل ثابت ہونے پر 2 کروڑ 20 لاکھ روپے خون بہا عائد کیا گیا۔ مہر اور جتوئی قبائل کے درمیان جاری دشمنی کے خاتمے کے لیے دونوں قبائل کے درمیان جرگہ ہوا۔ سرکٹ ہاؤس سکھر میں منعقد جرگے میں…

ن لیگ کی حکومت میں ملک نے ترقی کی، انشاء اللہ پاکستان دوبارہ ایشیئن ٹائیگر بنے گا، نواز شریف

مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ انشا اللہ پاکستان دوبارہ ایشین ٹائیگر بنے گا، ن لگی کی حکومت میں ہمیشہ پاکستان نے ترقی کی ہے۔لندن کے نجی ہوٹل میں پارٹی ورکرز سے خطاب میں نواز شریف نے کہا کہ پاکستان ترقی کی راہ پرگامزن، معیشت بہتر…

پنجاب کے بیشتر اضلاع میں کل سے ہلکی بارشوں کی پیش گوئی، اسموگ میں کمی کا امکان

کراچی:اسموگ کے ستائے شہریوں کے لیے اچھی خبر سامنے آگئی، محکمہ موسمیات نے کل شام سے پنجاب کے بیشتر اضلاع میں ہلکی بارشوں کی پیش گوئی کردی جس کے باعث اسموگ میں کمی واقع ہوگی۔محکمہ موسمیات کے مطابق 14 سے 16 نومبر تک پنجاب میں بارشوں کا امکان…

پشاور:حوالہ ہنڈی کیخلاف ملکی تاریخ کی سب سے بڑی کارروائی، نجی ایکسچینج سے 23 کروڑ روپے برآمد

پشاور:ایف آئی اے نے ملکی تاریخ میں غیر قانونی کرنسی کاروبار حوالہ ہنڈی کے خلاف پشاور میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے نجی کرنسی ایکس چینج کے منیجر کو گرفتار کرکے 23 کروڑ روپے برآمد کرلیے۔ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے نعیم خان کے مطابق کارروائی اندرون…

نیو کراچی میں گھر سے ایک شخص کی گلے میں پھندا لگی اور ہاتھ پاؤں بندھی لاش ملی

کراچی:نیو کراچی میں گھر سے ایک شخص کی گلے میں پھندا لگی اور ہاتھ پاؤں بندھی لاش ملی جس کی اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر شواہد جمع کرنے کے بعد لاش ضابطے کی کارروائی کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کر دی۔ ایس ایچ او بلال کالونی وقار…

بانی پی ٹی آئی سے رہنماؤں کی ملاقات کا معاملہ، اسلام آباد ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان نے اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتاری اور ملاقات نہ کروانے کے معاملے پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کردی۔رہنما پی ٹی…