Official Website

لاہور میں سسرالیوں کے تشدد سے لڑکی قتل، شوہر گرفتار

لاہور کے علاقے مغلپورہ میں گھریلو ناچاکی پر بیوی کو تشدد کر کے قتل کرنے والے سفاک شوہر کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔مغلپورہ کے علاقے میں گھریلو ناچاکی پر اہلیہ کو قتل کرنے والے ملزم کو پولیس نے بروقت کارروائی کر کے گرفتار کرلیا۔واقعے کے بعد ڈی…

پشاور؛ غیر قانونی اسلحہ و ایمونیشن کی بھاری کھیپ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

تھانہ شہید گلفت حسین پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بین الصوبائی اسلحہ اسمگلر کو گرفتار کر کے غیر قانونی اسلحہ و ایمونیشن کی بھاری کھیپ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ایس پی سٹی احسان شاہ کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم محمد سید وقاص کا تعلق لنڈی…

جامعیات کو ڈرگ و ہراسمنٹ فری بنانا ہے خواتین ہراسگی پر نوکری سے برطرف کیا جائے گا، گورنرپنجاب

گورنرپنجاب سردار سلیم حیدر خان کا کہنا ہے کہ جامعیات کوڈرگ اور ہراسمنٹ فری بنانا ترجیح ہے اگر میرے پاس خواتین کو ہراساں کرنے کا کیس آیا تو نوکری سے فارغ کے ساتھ اس کے خلاف سخت قانونی کارروائی بھی کی جائے گی۔گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے…

ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی دوسری قسط دینے سے قبل آئی ایم ایف کی سخت شرائط سامنے آگئی

اسلام آباد:عالمی مالیاتی فنڈز (آئی ایم ایف) سے 1 ارب 10 کروڑ ڈالر کی دوسری قسط کیلیے حکومت نے سول افسران سے متعلق سخت شرائط پر عمل شروع کردیا ہے۔1.1 ارب ڈالر کی دوسری قسط کیلئے 39 سخت شرائط کے تحت سول افسران اور فیملی کے اثاثہ جات ظاہر کیے…

بینک سے نکلنے والے شہریوں کو لوٹنے والے گروہ کا اہم کارندہ گرفتار

کراچی:پولیس نے بینک سے رقم لیکر نکلنے والے شہریوں کو لوٹنے والے گروہ کا اہم کارندہ گرفتار کرلیا۔اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ پولیس نے ملزم محمد نعیم ولد منیر احمد کو شارع نور جہاں تھانے کے علاقے ناگن چورنگی زین فرنیچر مارکیٹ کے قریب کارروائی…

پشاور؛ شوہر نے بیوی کو بجلی کا کرنٹ لگا کر قتل کر دیا

پشاور:پبی کے علاقے بانڈہ شیح اسماعیل خیل میں چار بچوں کی ماں کو انتہائی بے دردی کے ساتھ قتل کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق شوہر نے مبینہ بجلی کا کرنٹ دے کر قتل کیا، مقتولہ کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے میاں راشد حسین اسپتال پبی منتقل کر دی گئی۔دوسری…

لاہور؛ گھریلو جھگڑے کے دوران میاں بیوی نے زہریلی گولیاں کھاکر خودکشی کرلی

لاہور:لاہور کے علاقے شاہدرہ میں گھریلو جھگڑے پر میاں بیوی نے زہرلی گولیاں کھا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ شاہدرہ کے علاقے فضل پارک میں گھریلو جھگڑے کے دوران مبینہ طور پر میاں بیوی نے زہریلی گولیاں کھالیں جن کی حالت غیر ہونے پر انہیں…

مقررہ وقت ختم ہونے کے باوجود غیر رجسٹرڈ وی پی اینز کو فوری بند نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے ڈیڈ لائن ختم ہونے کے باوجود غیر رجسٹرڈ وی پی اینز کو فوری طور پر بند نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وی پی این کی رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ نہ ہوسکا تاہم ڈیڈ لائن ختم ہونے کے…

ڈیجیٹل زرعی مردم شماری دیہی خوشحالی کے فروغ میں اہم کردارادا کرے گی، احسن اقبال

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کی پہلی ڈیجیٹل اور مربوط زرعی مردم شماری دیہی خوش حالی اور پائیدار زراعت کے فروغ میں اہم کردار ادا کرے گی۔اے پی پی کی رپورٹ کے مطابق نارووال پبلک اسکول…

پی ٹی آئی دور کے منصوبے ’نیا پاکستان منزلیں آسان‘ میں 30 ارب کی بدعنوانی پر تحقیقات شروع

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت میں شروع ہونے والے نیا پاکستان منزلیں آسان منصوبے میں 30 ارب روپے کی کرپشن کا انکشاف ہوا ہے۔ بانی پی ٹی آئی کی وزارت عظمیٰ میں ’نیاپاکستان منزلیں آسان منصوبے میں بےضابطگیوں کے انکشاف پر تحقیقات…