Official Website

حکومت نے میرے دو مطالبات نہیں مانے تو ترسیلات زر روکنے کی کال دوں گا، عمران خان

اسلام آباد:بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی بہن علیمہ خان نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ اگر میرے دو مطالبات نہیں مانے گئے تو میں بالکل ترسیلات زر روکنے کی کال دوں گا۔علیمہ خان نے میڈیا سے…

کرم میں کشیدہ حالات کے باعث راستے بند، ادویات پہنچانے کیلیے ہیلی کاپٹر کا استعمال

پشاور:وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی خصوصی ہدایات پر ضلع کرم میں ایمرجنسی ادویات کی قلت ختم کرنے کے لیے منگل کے روز ضروری ادویات کی تیسری کھیپ بذریعہ ہیلی کاپٹر پہنچائی گئی۔تفصیلات کے مطابق صوبائی حکومت کے ایم آئی 17 ہیلی…

یونیورسٹی میں لڑکی کا لباس پہن کر رقص کرنے والے طالب علم کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

پشاور:گومل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ نے حالیہ تقریب میں پیش آئے واقعے پر سخت نوٹس لیتے ہوئے ملوث طالب علم اور دیگر ذمہ داران کے خلاف سخت کارروائی کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔گومل یونیورسٹی میں ICIT پروگرام کے دوران ایک…

سعودی عرب کے ساتھ معاہدوں کے تحت کئی امور پر کام کا آغاز ہوچکا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والے معاہدوں میں سے کئی امور پر کام کا آغاز ہوچکا ہے۔وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف سے سعودی عرب کی شوریٰ کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر…

قومی اسمبلی: ہم سے زبردستی استعفیٰ مانگا جارہا ہے، اسد قیصر کا انکشاف

اسلام آباد:تحریک انصاف کے رکن اسد قیصر نے انکشاف کیا ہے کہ ہمیں استعفیٰ دینے کیلئے کہا جارہا ہے، کہہ رہے ہیں کہ اسپیکر سے بات کی گئی ہے آپ استعفیٰ دے دیں آپ کا استعفیٰ منظور کرلیا جائے گا۔قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر یاز صادق کی زیر صدارت…

جب تک حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ڈائیلاگ نہیں ہوگا سسٹم نہیں چل سکتا، رانا ثناءاللہ

اسلام آباد:ویراعظم کے سیاسی امور کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ جب تک حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ڈائیلاگ نہیں ہوگا یہ سسٹم نہیں چل سکتا۔قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے کہا کہ ہم یہ بات اس وقت بھی کہتے تھے…

جاپان کا خیبرپختونخوا کے لیے 2 کروڑ85لاکھ ڈالر سے زائد امداد دینے کا معاہدہ

پشاور:جاپان خیبرپختونخوا میں سیلاب زدہ علاقوں اور ہزارہ ڈویژن میں صحت کے بنیادی ڈھانچے کی بحالی کے لیے پاکستان کومجموعی طور پر دو کروڑ85لاکھ اسی ہزار امریکی ڈالر کی امداد فراہم کرے گا یہ امداد دو منصوبوں کیلئے فراہم کی جائے گی جس کیلئے…

پشاور میں پیغام امن کانفرنس، علما کرام نے دہشت گردی کو حرام قرار دے دیا

پشاور:چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیرصدارت اجلاس میں علما نے پیغام امن کانفرنس میں دہشت گردی کے خلاف فتوے کو نمایاں کرتے ہوئے عزم ظاہر کیا کہ ملک کو دہشت اور وحشت کے لیےاستعمال نہیں ہونے دیں گے۔پشاور میں مختلف…

دنیا کا ہر مسئلہ مذاکرات سے حل کیا جا سکتا ہے، وزیر اطلاعات

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ ڈائیلاگ ہر مسئلہ کا حل ہیں، دنیا میں کوئی ایسا مسئلہ نہیں جو بات چیت اور مذاکرات سے حل نہ کیا جا سکے۔انسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹجک میں منعقدہ ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انسانی…

یونان کشتی حادثے میں زندہ بچ جانیوالے گجرات کے دو بھائیوں کی درد بھری کہانی

یہ کہانی گجرات کے ان دو بھائیوں کی ہے جو یونان کشتی حادثے میں خوش قسمتی سے زندہ بچ گئے تھے اور ان کے سہانے خواب یونان کے سمندر میں بکھر گئے۔یونان کشتی حادثہ میں زندہ بچ جانے والے گجرات کے نوجوانوں نے اپنی درد بھری کہانی سناتے ہوئے کہا کہ…