Official Website

اسٹاک ایکسچینج میں شئیرز فروخت کی رقم اب ایک دن میں ملے گی

کراچی:سرمایہ کاروں کیلئے بڑی سہولت، اسٹاک ایکسچینج میں شئیرز فروخت کی رقم اب ایک دن میں ملے گی۔اسٹاک ایکسچینج میں پہلے شئیرز کی رقم دو دن بعد سیٹلمنٹ کے ذریعے ملتی تھی، اب ٹی پلس ٹو کا فارمولا ختم کرکے ٹی پلس زیرو کا فارمولا اپنایا جائے…

سپریم کورٹ میں 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف ایک اور درخواست دائر

اسلام آباد:سپریم کورٹ میں 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف ایک اور درخواست دائر کر دی گئی جس می ترمیم کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔درخواست سردار لطیف کھوسہ اور بیرسٹر صلاح الدین کے ذریعے دائر کی گئی۔درخواست گزاروں میں حامد خان، امان…

ڈی چوک پر قتل کیے گئے پاکستانیوں کا خون بہا ادا کیا جائے، شیر افضل مروت

پشاور:پی ٹی آئی کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ ڈی چوک پر جن پاکستانیوں کا قتل عام کیا گیا ان کا خون بہا ادا کیا جائے۔پشاور ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ سول نافرمانی تب شروع ہوگی جب کوئی دوسرا راستہ نہیں ہوگا،…

راجن پور؛ پولیس نے دو افراد کو کچے کے ڈاکوؤں کے ہاتھوں اغوا ہونے سے بچالیا

راجن پور پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دو افراد کو کچے کے ڈاکوؤں کے ہاتھوں اغوا ہونے سے بچالیا۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق کچے کے ڈاکوؤں نے ہنی ٹریپ کے ذریعے دو افراد کو سستی موٹر سائیکلوں اور دعوت کھانے کا جھانسہ دے کر کچے کے علاقے…

سول نافرمانی کال، عمران خان کا مطالبات کی منظوری کیلیے حکومت کو اتوار تک کا الٹی میٹم

راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی عمران خان نے ایک بار پھر اپنے دو مطالبات پورے کرنے کیلیے اتوار تک کا الٹی میٹم دیا اور کہا ہے کہ اس کے بعد پھر سول نافرمانی تحریک کا اعلان کروں گا۔اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کے بعد علیمہ خان نے کہا کہ عمران…

بلاول بھٹو سے سندھ لائیو اسٹاک ڈیپارٹمنٹ کے وزیر محمد علی ملکانی کی ملاقات

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ لائیو اسٹاک ڈیپارٹمنٹ کے وزیر محمد علی ملکانی نے ملاقات کی۔بلاول بھٹو زرداری کو سندھ لائیو اسٹاک ڈیپارٹمنٹ کے وزیر محمد علی ملکانی نے محکمے کی کارکردگی سے متعلق بریفنگ دی۔انہوں نے…

سیکیورٹی فورسز نے تین کارروائیوں میں 11 خوارج کو ہلاک کردیا

راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں 3 علیحدہ علیحدہ کارروائیوں میں 11 خوارج کو ہلاک کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 17 اور 18 دسمبر کو خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں تین علیحدہ علیحدہ…

پی ٹی آئی سے مذاکرات نواز شریف کی اجازت سے مشروط، حکومت کا اسٹیبلشمنٹ کو آن بورڈ رکھنے کا فیصلہ

اسلام آ باد:وزیراعظم کے مشیر اور ن لیگ کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سے جو بھی بات ہوگی اُس میں حکومت اسٹیبشلمنٹ کو آن بورڈ رکھے گی۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ تحریک انصاف سے مذاکرات نواز…

عدالتی نظام جدید خطوط پراستوار کرنے کا فیصلہ، ضابطہ فوجداری میں اصلاحات کا اعلان

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے ملک کا عدالتی نظام جدید خطوط پر استوار کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں ضابطہ فوجداری 1898 میں اصلاحات کے ذریعے نظام انصاف کو بین الاقوامی معیار کے مطابق ڈھالنے کا اعلان کیا ہے۔وفاقی وزارت قانون و انصاف نے…

پنجاب میں جنگلی پرندوں کا گوشت فروخت کرنیوالے ریسٹورنٹس کے خلاف کارروائی اور انسپکشن کا آغاز

پنجاب وائلڈلائف نے لاہور اور گوجرانوالہ سمیت صوبے بھر میں جنگلی پرندوں کا گوشت فروخت کرنے والے ریسٹورنٹس اور ہوٹلوں کے خلاف کارروائی اور انسپکشن کا آغاز کردیا ہے۔وائلڈلائف ٹیم گوجرانوالہ نے شہر میں مرغابی، جنگلی تیتر اور بٹیر سمیت گھریلو…