Official Website

’پینڈورا پیپرز‘ تحقیقات بھی پاناما کی طرح شفافیت کے نئے راستے کھولے گی، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ہمیں امید ہے کہ ’پینڈورا پیپرز‘ تحقیقات بھی پاناما تحقیقات کی طرح شفافیت کے نئے راستے کھولے گی۔اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ‏پاناما پیپرز نے دنیا کے بڑے کرپٹ لوگوں…

شعیب ملک نے سلیکٹرز کو موجودگی کا احساس دلا دیا

لاہور: نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں شاندار بیٹنگ سے شعیب ملک نے سلیکٹرز کو اپنی موجودگی کا احساس دلادیا جب کہ ورلڈکپ اسکواڈ سے ڈراپ آل راؤنڈر نے بحرانی صورتحال میں ناقابل شکست 85رنز کی اننگز کھیل کر مین آف دی میچ ایوارڈ حاصل کیا۔ پنڈی…

دورہ سری لنکا کے لیے پاکستان شاہینز کے اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا

دورہ سری لنکا کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے، قومی ٹیم 21 اکتوبر کو سری لنکا روانہ ہوگی، دورے میں 2 چار روزہ اور 3 ون ڈے میچز شامل ہیں۔ومی کرکٹ ٹیم کے 19 رکنی اسکواڈ کی قیادت سعود شکیل کریں گے، دیگر کھلاڑیوں میں…

ٍکراچی: گزشتہ روز جرمنی میں انتقال کرجانے والے لیجنڈ کامیڈین عمر شریف کا جسد خاکی منگل کو پاکستان لائے جانے کا امکان ہےیجنڈ کامیڈین عمر شریف کا جسد خاکی پاکستان لانے اور ان کی تدفین کے حوالے سے حکومتی سطح پر کوششیں کی جارہی ہیں, جرمنی میں…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی کی سرکاری رائفل سے خودکشی

سری نگر: قابض بھارتی فوج کے ایک اہلکار نے آرمی بیس میں خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع پلوامہ میں بھارتی فوجی اڈے میں گولی چلنے کی آواز سنائی گئی جس سے آرمی بیس میں بھگدڑ مچ…

راولپنڈی: تھانہ کہوٹہ کے علاقے میں لاپتہ سرکاری اہلکار زاہد اصغر کی نعش بازیاب کرلی گئی۔ راولپنڈی:…

راولپنڈی کے تھانہ کہوٹہ کے علاقے میں لاپتہ سرکاری اہلکار زاہد اصغر کی نعش برآمد ہوگئی ہے، زاہد اصغر کا تعلق ابیٹ آباد سے تھا، اور ان کے بھائی نے دو دن قبل ہی تھانہ کہوٹہ میں اغواء کا مقدمہ کرایا تھا۔پولیس حکام نے بتایا کہ دو ملزمان کو…

وفاقی وزیر داخلہ کا پاک بحریہ ڈاک یارڈ کا دورہ

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے پاک بحریہ ڈاک یارڈ کا دورہ کیا جہاں کمانڈر پاکستان فلیٹ وائس ایڈمرل نوید اشرف نے وزیر داخلہ کا استقبال کیا، اس موقع پر شیخ رشید کو پاک بحریہ کی آپریشنل طاقت اور نیول آپریشن کے مختلف پہلوؤں سے متعلق آگاہ کیا…

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان بحری مشق نسیم البحر 13 کا آغاز

کراچی: پاکستان بحریہ اور رائل سعودی نیول فورسز کے مابین دوطرفہ بحری مشق نسیم البحر 13 کا آغاز ہوگیا ہے۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاکستان بحریہ اور رائل سعودی نیول فورسز کے مابین دوطرفہ بحری مشق نسیم البحر 13 کا آغاز ہوگیا ہے، بحری مشق نسیم…

سابقہ شوہرکی بیوی سے زیادتی کے بعد تیزاب گردی

بورے والا کے علاقے مجاہد کالونی میں سابقہ شوہر نے خاتون سے زیادتی کے بعد تیزاب پھینکا اور فرار ہوگیا، خاتون کو تشویشناک حالت میں تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔خاتون نے اپنے بیان میں بتایا کہ اس کا سابق شوہر چند روز قتل دیوار…

پشاور: سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں تاہم کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاعات نہیں ملیں ۔سوات سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، زلزلے سے لوگ خوفزدہ ہوکر اپنے گھروں سے باہر نکل…