Official Website

ڈی آئی خان؛ پولیس اہلکار کے گھرکوبارودی مواد سے اڑا دیا گیا، کالعدم ٹی ٹی پی نے ذمہ داری قبول کرلی

ڈی آئی خان:ضلع لکی میں نامعلوم افراد نے پولیس اہلکار کے گھر کو بارودی مواد سے اڑا دیا‘ سوشل میڈیا پر کالعدم تحریک طالبان(ٹی ٹی پی) نے ذمہ داری قبول کر لی۔تفصیلات کے مطابق ضلع لکی کے علاقہ وانڈہ پائندہ خان میں نامعلوم افراد نے قاسم خان پولیس…

وزیراعظم کی انسانی اسمگلروں کی سہولت کاری میں ملوث اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے انسانی اسمگلنگ کو پوری دنیا میں پاکستان کے لیے بدنامی کا باعث قرار دیتے ہوئے اس کی روک تھام کے لیے متعلقہ اداروں کو مؤثر رابطہ کاری پر زور دیا۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت انسانی اسمگلنگ کی روک تھام سے…

جی ایچ کیو حملہ کیس: فرد جرم کیخلاف عمران خان، قریشی اور گنڈاپور سمیت 13 رہنماؤں کی درخواستیں مسترد

راولپنڈی : نومئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں فرد جرم عائد ہونے کے خلاف عدالت نے عمران خان، شاہ محمود اور وزیر اعلیٰ کے پی سمیت 13 رہنماؤں کی درخواستیں مسترد کردیں۔جی ایچ کیو حملہ کیس میں فرد جرم عائد ہونے کے خلاف عمران خان اور دیگر رہنماؤں نے…

کراچی؛ سرجانی ٹاؤن میں خاتون پولیو ورکر کو ہراساں کرنے پر ملزم گرفتار

کراچی:سرجانی ٹاؤن میں پولیو ورکر کے ساتھ ہراسگی کا معاملہ سامنے آگیا ، پولیس نے پولیو ورکر کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایچ او سرجانی ٹاؤن غلام حسین پیرزاہ نے بتایا کہ خاتون پولیو ورکر 18 دسمبر کی دوپہر کے ڈی اے…

عافیہ صدیقی کیس؛ وزیراعظم کے امریکا کو لکھے خط کا جواب نہ آنے کا کیا مطلب سمجھیں؟ عدالت

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے متعلق کیس کے دوران امریکا میں سزا معافی کی درخواست دائر ہونے کے بعد سے اب تک وزیراعظم اور وزیر خارجہ کے دنیا بھر کے دوروں کی تفصیلات طلب کرلیں۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان…

ایشین انڈر 14: پاکستان کے ٹینس کھلاڑی حسن عثمانی نے سنگلز اور ڈبلز ٹائٹل جیت لیا

پاکستان کے نوجوان ٹینس کھلاڑی حسن عثمانی نے سعودی عرب میں پاکستانی پرچم بلند کردیا۔ایشین انڈر فورٹین کے سنگلز اور ڈبلز ٹائٹل جیتنے کا تاریخی کارنامہ انجام دینے والے حسن عثمانی نے رافیل ناڈل کے ہاتھوں ٹرافیز وصول کیں۔جدہ میں کھیلے گئے آئی…

فورٹ عباس؛ بیوی نے بیٹوں کے ساتھ مل کر شوہر کو قتل کردیا

خاتون نے اپنے بیٹوں کے ساتھ مل کر شوہر کو قتل کر دیا، مقتول کی لاش ڈیڑھ ماہ بعد گھر کے صحن سے برآمد ہونے پر خاتون اور بیٹے گرفتار، مقدمہ درج کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق مقتول محمد اقبال کی والدہ نے پولیس میں رپورٹ درج کروائی تھی کہ اس کا…

سول نافرمانی کی کال بانی پی ٹی آئی نے دی وہی واپس لے سکتے ہیں، سیکریٹری اطلاعات

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے مذاکرات کے لیے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی کوششوں کو غیرسنجیدہ قرار دیا اور کہا کہ سول نافرمانی کی کال بانی پی ٹی آئی نے دی اور واپس بھی وہی لے…

دیربالا، 40 روز قبل لاپتا ہونے والے لڑکے اور لڑکی کی لاشیں برآمد

پشاور:خیبرپختونخوا کے علاقے دیربالا میں 40 روز قبل لاپتا ہونے والے لڑکے اور لڑکی لاشیں جبہ لوک چکیاتن لنک روڈ سے برآمد ہوگئیں۔دیربالا پولیس کے مطابق جبہ لوک چکیاتن لنک روڈ سے لڑکے اور لڑکی کی قتل شدہ لاشیں ملی ہیں، جو 4 روز قبل گھر سے لاپتا…

‘مولانا ایک ڈیڑھ سال کیلئے وزیراعظم بن سکتے ہیں’

اسلام آباد:سابق وفاقی وزیرخزانہ عوام پاکستان پارٹی کے رہنما مفتاح اسماعیل نے دعویٰ کیا ہے کہ مولانا فضل الرحمان ایک ڈیڑھ سال کے لیے وزیراعظم بن سکتے ہیں۔عوام پاکستان پارٹی کے رہنما مفتاح اسماعیل نے کہا کہ مذاکرات کی باتوں کے دوران کم از کم…