Official Website

پشاور: ملک سعد پولیس لائنز دھماکے میں ملوث سہولت کار کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع

پشاور:ملک سعد پولیس لائنز دھماکے میں ملوث سہولت کار کے جسمانی ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کردی گئی۔ملک سعد پولیس لائنز میں ہونے والے دھماکے میں ملوث سہولت کار کو انسداد دہشت گردی پشاور کی خصوصی میں عدالت میں پیش کیا گیا۔تفتیشی افسر نے عدالت…

سانحہ 9 مئی میں ملٹری کورٹ سے سزا پانے والے مجرم جیل منتقل

اسلام آباد:سانحہ 9 مئی میں ملوث ملٹری کورٹ سے سزا پانے والے مجرموں کی جیل منتقلی کا عمل شروع کردیا گیا۔ذرائع نے بتایا کہ سزا پانے والے مجرموں کو متعلقہ جیلوں میں منتقل کیا گیا ہے، راجا محمد احسان اور عمر فاروق کو اڈیالہ جیل منتقل کیا…

9 مئی کے مجرموں کو سزائیں؛ منصوبہ سازوں پر ہاتھ ڈالنے تک سلسلہ ختم نہیں ہوگا، وزیر دفاع

اسلام آباد:خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں پر ہاتھ ڈالنے تک یہ سلسلہ ختم نہیں ہوگا۔فوجی عدالتوں کی جانب سے سانحہ 9 مئی کے مجرموں کو سزائیں سنانے پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ آج سانحہ 9مئی کے…

حکومت مذاکرات کے لیے سنجیدہ ہی نہیں ہے، عمر ایوب

اسلام آباد:پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ حکومت مذاکرات کے لیے سنجیدہ ہی نہیں ہے اور مذاکراتی ٹیم کو عمران خان تک اڈیالہ جیل میں رسائی ہی نہیں دی گئی۔یہ بات انہوں ںے عدالت پیش کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہی۔ قبل ازیں اسلام آباد…

آئی ایم ایف کے سابق سربراہ کو کرپشن کے جرم میں ایک اور سزا

اسپین کی عدالت نے عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) کے سابق سربراہ روڈریگو ریٹو کو کرپشن کے جرم پر تقریباً 5 برس قید کی ایک اور سزا سنادی۔غیرملکی خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف کے سابق سربراہ کو ایک سال کے طویل ٹرائل کے بعد…

شہریار منور اور ماحین صدیقی کی شاندار قوالی نائٹ کی جھلکیاں

پاکستانی اداکار شہریار منور اور ابھرتی ہوئی اداکارہ ماحین صدیقی اپنی شادی کی تقریبات دھوم دھام سے منا رہے ہیں۔ حال ہی میں ان کی قوالی نائٹ کی خوبصورت جھلکیاں سوشل میڈیا پر سامنے آئی ہیں، جن میں یہ جوڑا دلکش شادی کے ملبوسات میں خوشی اور…

یشمیرا جان نے شوبز کو خیرباد کہہ دیا: انڈسٹری چھوڑنے کی وجہ بھی سامنے آگئی

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی باصلاحیت اداکارہ اور سینئر اداکار شبیر جان اور فریدہ شبیر کی بیٹی یشمیرا جان نے شوبز انڈسٹری سے علیحدگی کا اعلان کر دیا ہے۔ یشمیرا جان اس وقت مشہور ڈرامہ سیریل 'غیر' میں اپنی شاندار اداکاری کے جوہر دکھا رہی ہیں،…

کے پی ایپکس کمیٹی کا اجلاس؛ کرم میں تمام بنکرز ختم کرنے و اسلحہ جمع کرنے کا فیصلہ

پشاور:وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت اپیکس کمیٹی کے خصوصی اجلاس میں ضلع کرم میں تمام بنکرز کے خاتمے اور اسلحہ جمع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔اپیکس کمیٹی کے خصوصی اجلاس میں وفاقی وزیر داخلہ، کور کمانڈر پشاور، چیف سیکرٹری…

پشاور ہائیکورٹ کا عالیہ حمزہ کو کسی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم

پشاور:ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کو کسی بھی درج مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم جاری کرتے ہوئے ضمانت میں توسیع کردی۔ پشاور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کی مقدمات کی تفصیل کے لیے دائر درخواست پر جسٹس ارشد علی اور جسٹس…

کراچی: جھلس کر شدید زخمی ہونے والی خاتون دوران علاج دم توڑ گئی

میوہ شاہ قبرستان کے قریب جھلس کر شدید زخمی ہونے والی خاتون دوران علاج دم توڑ گئی۔پاک کالونی میوہ شاہ قبرستان بکرا پیڑی کے قریب جھلس کر شدید زخمی ہونے والی خاتون سول اسپتال کے برنس وارڈ میں دوران علاج چل بسی ۔متوفیہ کی شناخت 40 سالہ زینب کے…