Official Website

پی آئی اے کے بیڑے میں 11واں ایئربس نئے انجنوں کے ساتھ شامل

لاہور:قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کے بیڑے میں 11واں ایئربس 320 AP-BOM نئے انجنوں کے ساتھ شامل کر لیا گیا۔جہاز کو نئے پینٹ اور کیبن کی تزئین و آرائش کے ساتھ ہینگر سے رول آوٹ کیا گیا۔پی آئی اے کے آپریشل بیڑے میں اگلے چند دنوں کے دوران طویل…

عمران خان کل سول نافرمانی تحریک کے حوالے سے فیصلہ کریں گے، شیخ وقاص اکرم

پشاور:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنماؤں نے کہا ہے کہ پارٹی کی جانب سے اعلان کر دہ سول نافرمانی کی تحریک شروع کرنے کا فیصلہ ابھی تبدیل نہیں کیا گیا، اس حوالے سے اعلان اب بھی برقرار ہے، حتمی فیصلہ عمران خان کل کریں گے۔پی ٹی آئی…

خزندوں کی غیرقانونی تجارت میں ملوث ملزم گرفتار، سانپ اور صحرائی چھپکلی برآمد

لاہور:پنجاب وائلڈ لائف نے ڈیرہ غازی خان میں خزندوں کی غیرقانونی تجارت اور ان سے تیل نکالنے کے مکروہ دھندے میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کرکے سانپ اور صحرائی چھپکلی برآمد کر لیں۔اسسٹنٹ ڈائریکٹر وائلڈ لائف سدرۃ المنتہیٰ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ایک…

پشاور: پشتخرہ میں ذاتی دشمنی پر فائرنگ، 5 افراد قتل

پشاور:خیبر پختونخواں کے دارالحکومت پشاور میں ذاتی دشمنی پر فائرنگ کرکے 5 افراد کو قتل کردیا گیا۔رپورٹ کے مطابق واردات پشاور کے علاقے پشتخرہ میں پیش آئی خیبرپختونخوا پولیس کا کہنا تھا کہ فائرنگ کا واقعہ پرانی دشمنی اور جائیداد کے تنازع پر…

قدرتی گیس ذخائر میں 40 فیصد کمی سے سوئی سدرن کو مشکلات کا سامنا

کراچی:قدرتی گیس کے ذخائر میں سالانہ کمی سے سوئی سدرن کو چیلنجز کا سامنا ہے۔سوئی سدرن کو ملکی قدرتی گیس کے ذخائر میں ہونے والی سالانہ تنزلی کے باعث اپنے سسٹم میں گیس کی فراہمی میں مسلسل کمی کا سامنا ہے، مالی سال 18-2017 سے سوئی سدرن کو حاصل…

وزیراعظم شہباز شریف نے پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلیے کمیٹی تشکیل دیدی

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اسپیکر قومی اسمبلی کی تجویز پر حکومتی اتحاد کے ممبران پر مشتمل مذاکراتی کمیٹی تشکیل دے دی۔کمیٹی میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، رانا ثنا اللہ خان، سینیٹر عرفان صدیقی، راجہ پرویز اشرف، نوید قمر، ڈاکٹر خالد…

’جلد مسائل کا حل نکل آئے گا‘، چیئرمین پی ٹی آئی کا حکومتی مذاکراتی کمیٹی کا خیر مقدم

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹرگوہر نے حکومت کی جانب سے مذاکراتی کمیٹی کی تشکیل کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ امید ہے کم سے کم وقت میں تمام مسائل کا نتیجہ خیز حل نکل آئے گا۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ہم حکومت کی…

کرم میں کشیدگی کے باعث مشکلات کے پیش نظر پشاور آمد و رفت کے لیے ہیلی کاپٹر سروس شروع

پشاور:ضلع کرم میں جاری کشیدگی کے باعث آمد ورفت میں لوگوں کو درپیش مشکلات کے پیش نظر پشاور آمد و رفت کے لیے صوبائی حکومت نے ہیلی کاپٹر سروس شروع کردی۔ پریس سیکریٹری برائے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ضلع کرم…

مطالبات نہ مانے گئے تو سول نا فرمانی تحریک میں زرمبادلہ بند کرنے کا کہیں گے، عمر ایوب

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ اگر ہمارے مطالبات نہ مانے گئے تو سول نا فرمانی کی تحریک شروع کریں گے، بیرون ملک سے آنے والے زرمبادلہ بند کرنے کا کہیں گے۔ہری پور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی…

نو مئی کے سربراہ کو سزا ضرور ہوگی، وفاقی وزیر اطلاعات

لاہور:وزیراطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ نو مئی کے سربراہ کو سزا ضرور ہوگی، یہ ناقابل معافی جرم ہے۔لاہور میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے دور حکومت میں ہمیشہ ملک میں ترقی ہوئی، دوست…